آپ بھی ایک دن چلے جائیں گے، پیچھے آپ کی ویڈیوز، آپ کی کتابیں، آپ کی پوستیں رہ جائیں گی۔ اس سے پہلے کہ اللہ میاں کال کر کے بلالیں، جو کچھ آتا ہے پیچھے لوگوں کو سکھا کے چلے جائیں۔

یہ حدیث بھی ہمیں اسی بات کی ترغیب دیتی ہے: "بہترین انسان وہ ہے جو انسانوں کو نفع پہنچائے۔" (مسند احمد)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زندگیوں میں علم، حکمت اور تجربات دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آپ بھی ایک دن چلے جائیں گے، پیچھے آپ کی ویڈیوز، آپ کی کتابیں، آپ کی پوستیں رہ جائیں گی۔ اس سے پہلے کہ اللہ میاں کال کر کے بلالیں، جو کچھ آتا ہے پیچھے لوگوں کو سکھا کے چلے جائیں۔ یہ حدیث بھی ہمیں اسی بات کی ترغیب دیتی ہے: "بہترین انسان وہ ہے جو انسانوں کو نفع پہنچائے۔" (مسند احمد) اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زندگیوں میں علم، حکمت اور تجربات دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
0 Comments 0 Shares 1 Views