تصویر میں موجود یہ شخص کراچی سے تعلق رکھنے والے زاہد چھیپا صاحب ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی ایسی منفرد ایپلیکیشن "اسلام 360" تیار کی ہے جس کے ذریعہ قرآن مجید میں کوئی بھی موضوع با آسانی تلاش کیا جاسکتا ہے, اس موضوع کو احادیث کی روشنی میں بھی تلاش کرسکتے ہے اور صرف یہی نہیں بلکہ اپنی تجوید کو بھی بہتر بنایا جاسکتا ہے, آپ اپنی زندگی میں پیش کسی بھی مسئلہ کو ایک الفاظ میں بیان کریں اور اس ایپلیکیشن کے ذریعہ با آسانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کا حل حاصل کرسکتے ہیں, محترم زاہد چھیپا کا ایک اور قابل ستائش کارنامہ یہ بھی ہے کہ زاہد صاحب نے اس ایپلیکیشن میں ہر مسلک سے تعلق رکھنے والے جید علماءکرام کی تفاسیر کو شامل کیا ہے جو مختلف زبانوں میں پڑھی اور سنی جاسکتی ہے, آپ قرآن پاک کی تلاوت اس ایپلیکیشن کے سامنے بلند آواز میں کریں جہاں آپ تجوید میں غلطی کرینگے یہ ایپلیکیشن لال رنگ سے اس آیت کو دکھائے گی اور آپ کو دوبارہ درست پڑھنے کو کہہ گی, زاہد چھیپا نے یہ کام اپنی زندگی کے 11 برس لگا کر مکمل کیا ہے, زاہد چھیپا جیسے نوجوان ہماری قوم کیلئیے فخر کا باعث ہیں, ﷲ پاک اس عظیم کام سر انجام دینے پر زاہد صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے
Connect with Zahid Hussain Chihpa

0 Comentários
0 Compartilhamentos
24 Visualizações