1984 by George Orwell

میری بیٹی کو گریڈ الیون کے انگلش کورس میں ایک ناول پڑھایا جا رہا ہے۔ کافی دن سے وہ اکیلی ہی ناول پڑھ رہی تھی۔ پھر کہنے لگی آ پ بھی پڑھ لیں ۔ہم دونوں ڈسکس کریں گے تو مجھے آ سان لگے گا۔
میں نے ناول کا پلاٹ نیٹ پر دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ ایسا شعور بیدار کرنے پر مبنی ہے کہ جس میں حکومت کو اتنے زیادہ اختیارات نہ دئے جائیں کہ وہ سیاہ سفید کی مالک بن جائے۔
میں نے کہا مجھے تو یہ کافی بور ناول لگ رہا ہے۔ ویک ڈیز میں جب گھر پر اکیلی ہوں گی تب پڑھوں گی تا کہ فوکس کر سکوں۔
پھر پتہ چلا کہ یہ دنیا میں سب سے زیادہ بین ہونے والی کتاب ہے۔ اس کی کاپیاں جلائی بھی گئی ہیں اور بار بار اس پر پابندی لگتی رہی ۔
کینیڈا والوں نے نصاب کا حصہ بنا دیا۔ تو یہ سارا پس منظر جان کر میں نے فورا ناول پڑھنا شروع کر دیا۔
جس چیز سے روکا جائے اس کا تو پتہ کرنا ضروری ہے کہ کیوں روکا۔ یہ تو بچپن سے کل ٹیڑھی چلی آ رہی ہے۔ اب کیسے سیدھی ہو جائے گی۔
تو ناول ختم کر کے بتاؤ ں گی کہ آ پ نے اسے کیوں نہیں پڑھنا۔

Via Rubina Yasmeen
Order yours on https://click.daraz.pk/e/_CYCvNw

Full audio book https://youtu.be/2QLy4_2spkk?si=nrCuYYK3RaRM0QUW
1984 by George Orwell میری بیٹی کو گریڈ الیون کے انگلش کورس میں ایک ناول پڑھایا جا رہا ہے۔ کافی دن سے وہ اکیلی ہی ناول پڑھ رہی تھی۔ پھر کہنے لگی آ پ بھی پڑھ لیں ۔ہم دونوں ڈسکس کریں گے تو مجھے آ سان لگے گا۔ میں نے ناول کا پلاٹ نیٹ پر دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ ایسا شعور بیدار کرنے پر مبنی ہے کہ جس میں حکومت کو اتنے زیادہ اختیارات نہ دئے جائیں کہ وہ سیاہ سفید کی مالک بن جائے۔ میں نے کہا مجھے تو یہ کافی بور ناول لگ رہا ہے۔ ویک ڈیز میں جب گھر پر اکیلی ہوں گی تب پڑھوں گی تا کہ فوکس کر سکوں۔ پھر پتہ چلا کہ یہ دنیا میں سب سے زیادہ بین ہونے والی کتاب ہے۔ اس کی کاپیاں جلائی بھی گئی ہیں اور بار بار اس پر پابندی لگتی رہی ۔ کینیڈا والوں نے نصاب کا حصہ بنا دیا۔ تو یہ سارا پس منظر جان کر میں نے فورا ناول پڑھنا شروع کر دیا۔ جس چیز سے روکا جائے اس کا تو پتہ کرنا ضروری ہے کہ کیوں روکا۔ یہ تو بچپن سے کل ٹیڑھی چلی آ رہی ہے۔ اب کیسے سیدھی ہو جائے گی۔ تو ناول ختم کر کے بتاؤ ں گی کہ آ پ نے اسے کیوں نہیں پڑھنا۔ Via Rubina Yasmeen Order yours on https://click.daraz.pk/e/_CYCvNw Full audio book https://youtu.be/2QLy4_2spkk?si=nrCuYYK3RaRM0QUW
0 Comments 0 Shares 1 Views