محترم بھائیوں اور بہنو ۔۔۔۔السلام علیکم
*میں دہلی پنجابی سوداگر برادری کا ایک سپوت عرفان احمد اللہ والا اس علاقے سے قومی اسمبلی کا امیدوار ہوں* جبکہ میرے بھائی جناب سیف الدین اور جنید مکاتی بھی أس پاس کے علاقوں سے بالترتیب قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار ہیں ۔
الحمداللہ *دہلی پنجابی سوداگر برادری* نے ووٹ ڈالتے وقت ہمیشہ اسلام اورپاکستان کو ترجیح دی ہے۔ امید ہے اس بار بھی آپ ترازو کو ووٹ دے کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں گے ۔
یاد رہے کہ ہمارے بزرگ *جناب عبد الخالق اللہ والا مرحوم* کے بعد سے برادری ملکی ایوانوں میں نمائندگی سے محروم ہےاس وقت *میں برادری کا واحد فرد ہوں جو اس الیکشن میں امیدوار ہے* ۔ یہ سنہری موقع ہے کہ *اپنی برادری کے ایک نمائندہ کو ایوان میں بھیجا جائے* تاکہ ہمارے مسائل حل ہو سکیں ۔آپ سے درخواست ہے کہ جمعرات کے دن کو ایک مہم کی صورت میں گذاریں۔
صبح کا آغاز نماز فجر باجماعت اور اللہ کے حضور دعا سے کریں اس کے بعدپہلی فرصت میں اپنا اور اہل خانہ کا ووٹ کاسٹ کرلیں اور پورا دن بذریعہ فون ،وہاٹس اپ اور بالمشافہ ملاقاتوں کے ذریعہ دیگر ووٹرز سے بھی رابطہ کرکے ترازو کے حق میں ووٹ ڈلوائیں ۔
میرا انتخابی نشان ترازو ہے ۔
آپ کا بھائی
*عرفان احمد اللہ والا*
*انتخابی نشان : ترازو*

0 Comentários
0 Compartilhamentos
32 Visualizações