یہ ریل نہیں ہےیہ سکول ہے دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے یہ روجھان کا ایک گاؤں ہے جس میں گورنمنٹ پرائمری سکول شیر خان ہے جو کہ روجھان چوک کے قریب ہے
سکول انتظامیہ اور مقامی پنچائیت نے سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا سات کمروں سمیت پورا اسکول چار لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت سے پلاسٹک پینٹڈ کیا گیا اس سکول میں 125سٹوڈنٹس اور 8 اسٹاف ممبران پر مشتمل ہے اس گاؤں میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں یہ سکول اب ایجوکیشن ایکسپریس کہلاتا ہے۔!!!
یہ ریل نہیں ہے🚉یہ سکول ہے 🚸 دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے یہ روجھان کا ایک گاؤں ہے جس میں گورنمنٹ پرائمری سکول شیر خان ہے جو کہ روجھان چوک کے قریب ہے سکول انتظامیہ اور مقامی پنچائیت نے سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا سات کمروں سمیت پورا اسکول چار لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت سے پلاسٹک پینٹڈ کیا گیا اس سکول میں 125سٹوڈنٹس اور 8 اسٹاف ممبران پر مشتمل ہے اس گاؤں میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں یہ سکول اب ایجوکیشن ایکسپریس کہلاتا ہے۔!!!
0 Kommentare 0 Anteile 17 Ansichten