ریحان بھائی میں آپ کے خواب سے متفق ہوں۔ سارے ملک سے غربت دور کرنے کی بجائے اگر ہر کنبہ کے چند افراد میں خود انحصاری کی خواہش بیدار کر کے ان کو عملی کام پر لگا دیا جائے تو یہ آپ کے خواب کی طرف ایک قدم ہو گا۔
ہمیں نظام پر بات کرنا ہو گی۔ انو ویشن پر کام کرنا ہو گا۔
میری خواہش ہے کہ ایک دن آپ کے ساتھ گزاروں اور ان پالیسی معاملات پر کوئی ڈاکومنٹ بنا کر ارباب اختیار کے حوالے کیا جائے۔ امریکہ میں کیسے ایک سولہ سالہ بچہ خود مختاری کی طرف مائل نظر آتا ہے اور اور اٹھارہ سال کی عمر میں خود انحصار ہو جاتا ہے؟ پاکستان میں غربت نہیں یے، کلچرل مسائل زیادہ ہیں۔ یہ کمنٹ بے ربط لگے گا۔ مگر پلان کے بغیر اس خواب کی تکمیل مشکل نظر آتی ہے، پلان میں زمینی حقائق کو نظر انداز کرنا، کسی پریزینٹیشن کے لئے تو ٹھیک ہے مگر عملی طور پر شدید نا کام ہو گا۔ I want to write a book on it.
Via M Imran Sajid

0 Reacties
0 aandelen
27 Views