سر
مین ایک سادہ دیہاتی آدمی ہون میرا نام اللہ بخش ہے ہم نے سنا تہا کہ آپ ایک سماجی لیڈر ہین جو آمریکا سے غریب لوگوں کی مدد کے لئے آئے ہین آپ کا سماجی خدمات کے حوالے سے ادہر بہت نام ہے
ہم نے یہ بہی سنا ہے کہ آپ مٹہی ڈسٹرکٹ تہرپارکر مین بہی یہاں کے لوگوں کی حالت زار دیکھ کر آن لائین ارنینگ کا اسکول یا لیب کہول رہے ہین لیکن وہ کب کام شروع کرے گا کہان پر ہوگا اس کا علم نہین تہا اس وجہ سے آپ کو تکلیف دی ہے
مین ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مین جاب کرتا تہا اب ریٹائر ہون ہمارے علائقے کے بچے غربت کے وجہ سے اور سادہ ہونے کے وجہ سے مزید تعلیم جاری نہین رکھ سکتے وہ چاہتے ہین کہ یہ آئین لائین اسکل حاصل کر لیں
سر کیا آپ مٹہی مین کوئی لیب شروع کرنے کا ارادہ رکہتے ہین؟
نیک تمنائوں کے ساتھ
اللہ بخش ہنگورجا
03443445996
Can you guide Allahbux Hingorjo ?

0 Commentaires
0 Parts
25 Vue