ایک امام مسجد تھے- 10 ہزار آمدن تھی- پانچ بچے تھے- ان کے نامساعد حالات کی خبر فیس بک پہ عام ہوئی- بیرون ملک بیٹھے کچھ دردمندوں نے مدد کی حامی بھری- ہم سہولت کار بنے- نقد مدد کی بجائے ان کے علاقے میں ہی ایک چلتی دوکان بمعہ سامان لینے کا پروگرام بنا- رقم پاکستان آ چکی مگر امام صاحب نہ مانے اور یہ بار اٹھانے سے انکار کر دیا- مجبوراً رقم واپس بھیجنا پڑی-
وجہ وجہ وجہ ؟؟
کمفرٹ زون .... !!
ایک لڑکا کسی ٹھیکیدار کے ساتھ کام کرتا تھا- کڑی دھوپ میں سریا باندھتا تھا- 20 ہزار تنخواہ تھی اور ایک وقت کی روٹی ملتی تھی- وہ صبح بھوکے پیٹ کام شروع کرتا اور دن بارہ بجے کھانا کھاتا- رات کو 20 لڑکے ایک کمرے میں سوتے- ایک پنکھا اور ایک واش روم تھا-
اس کا درد محسوس کیا- اچھی جگہ نوکری تلاش کی- 20 ہزار تنخواہ ، تین وقت کا کھانا، سونے کےلیے کمرہ، اٹیچ واش روم ، سونے کےلیے چارپائی اور کپڑوں کےلیے الماری دی- لڑکا صرف ایک رات وہاں رہا ، اور اگلی صبح واپس اسی ٹھیکیدار کے پاس چلا گیا-
وجہ وجہ وجہ ؟
کمفرٹ زون ....
Sikandar Hayat Baba
کی اس اکیڈمی میں جدید ترین کمپیوٹرز مہیا ہیں-بجلی اور انٹرنیٹ موجود ہے- 24 گھنٹے پڑھنے پڑھانے کا ماحول ہے- اس کے باجود ہر بیج سے پانچ چھ لڑکے بھاگ جاتے ہیں ...
وجہ وجہ وجہ ؟
کمفرٹ زون ...
تو میرے بھائیو دوستو بزرگو !!
کسی پاکستانی کو کمفرٹ زون سے نکال کر ارننگ زون میں لانے کےلیے ہزار میگاٹن فورس درکار ہوتی ہے- یہ نیوٹن کا آخری قانون ہے- یہ فورس صرف بابا نے ہی نہیں آپ نے بھی لگانی ہے- خود کو بدلنا ہے-
کمپیوٹر اور موبائل جو آج تک آپکےلیے سورس آف انٹرٹینمنٹ تھے اب سورس آف ارننگ بننے چلے ہیں- اس کےلیے آپ کو اپنا مائنڈ سیٹ بدلنا ہو گا-
بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- جس طرح تبلیغ کا بھاگا کبھی نہیں سدھر سکتا اسی طرح بابا کی درس گاہ سے بھاگا ہوا بھی کبھی نہیں سدھر سکتا- آپ کو دال روٹی کھانی ہو گی- فرش پہ سونا ہو گا- کمرے کی صفائی خود کرنا ہو گی- بڑی تکلیف ہو گی لیکن آپ نے برداشت کرنی ہے- ایک بڑے مقصد کےلیے یہ سب برداشت کرنا ہو گا-
یہاں سے تب تک آپ واپسی کا سامان نہ باندھیں جب تک کمانا نہ شروع کر دیں- جو رقم آپ نے فیس کی مد میں جمع کرائی ہے کم از کم وہ کما کر آپ نے واپس جانا ہے- ایسا بلاشبہ ممکن ہے اور آپ سے پہلے بیج کے کئی لڑکے اب تک اس سے زیادہ کما چکے ہیں-
ویب ڈیویلپمنٹ کمائی کے لحاظ سے اس وقت دنیا کی سب سے ٹاپ کی فیلڈ ہے- اگر آپ اس میں تجربہ کار ہو جاتے ہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ گاہک آپ کے پاس نہ آئیں- میں یہ ہنر نہیں جانتا اور اب تک میرے پاس کئی آ چکے ہیں- ہر بار کوئی نہ کوئی بہانا کر کے گاہک کو ٹالنا پڑتا ہے کیوں کہ میں یہ نہیں بتانا چاہتا کہ مجھے ویب ڈیویلپمنٹ نہیں آتی-
اللہ تعالی آپ سب کو ہنرمند بنائے اور اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے- امین
(کل نئے طلباء کو یہ لیکچر دیا گیا)
Via Zafar Iqbal Muhammad

0 Commentarii
0 Distribuiri
18 Views