فکر کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ نے پورے دن میں کم کھایا یا کم کمایا یا آپ کے پاس وسائل نہیں ہیں
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔۔۔۔
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو۔۔۔۔
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپ کی زبان استغفار سے محروم ہو۔۔۔۔
یقین مانو جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔۔
Via my mother Munawwar Ikhlas Allahwala

فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر سورج طلوع ہو کر غروب ہوجائے اور آپ اللہ کے آگے سجدہ ریز نہ ہوسکو۔۔۔۔🍁
فکر تو یہ ہے کہ آپ پر دن تمام ہوجائے اور آپ قرآن کو کھول کر پڑھ نہ سکو۔۔۔۔ 🍁
فکر کی بات تو یہ ہے کہ آپ پر صبح سے شام ہو جائے اور آپ کی زبان استغفار سے محروم ہو۔۔۔۔ 🍁
یقین مانو جنہیں یہ فکریں لگتی ہیں وہ پھر دنیا کی ہر فکر سے آزاد ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔۔🤍
Via my mother Munawwar Ikhlas Allahwala
0 Yorumlar
0 hisse senetleri
19 Views