مہنگائی سے ملک ترقی کی طرف جارہا ہے۔
آج میں نے کچھ پوائنٹس نوٹ کیے جس میں مہنگائی کے فوائد بیان کیے۔
1. جو لوگ بےروزگار تھے انہوں نے بزنس سٹارٹ کر لیا۔ (میں نے خود مہنگائی میں دو بزنس سٹارٹ کیے ایک آنلائن اور دوسرا ایگریکلچر).
2. جو لوگ 8 یا 10 گھنٹے کام کرتے تھے اب وہ 12 سے 14 گھنٹے کام کرکے زیادہ پیسے کما رہے ہیں۔
3. بہت سے نوجوان فارغ بیٹھ کر کھاتے تھے اب کما کر کھا رہے ہیں۔
4. بزنس کا رجحان مزید بڑھا اور تیزی آئی۔
5. جو لوگ ایک بزنس کر رہے تھے انھوں نے دوسرا بزنس سٹارٹ کیا۔
6۔ آنلائن بزنس کا رجحان مزید بڑھا۔
یہ کچھ پوائنٹس ہیں جو میں نے نوٹ کیے ہیں، اگر آپ نے کچھ مہنگائی سے کچھ سیکھا تو پلیز کمنٹ میں ضرور بتائیے۔
Via Daud Imran

0 التعليقات
0 المشاركات
21 مشاهدة