انڈیا کے ساتھ فوری طور پر بارڈر کھول کر ھر قسم کی تجارت شروع کرنی چاہئے تاکہ ہمارا ملک مہنگائی کے عذاب سے نکلے اور راہداری کے لیے بھی بے حساب دولت ملے ۔۔پرانے گندھے ذہنیت کے لوگ اب پاکستان سے باہر کرکے وہاں بھیجنے چاہیں جو ان کے اصل مقامات ہیں جہاں انہوں نے خود بھی جانا ہے اخر میں ۔۔ریٹائرمنٹ کے بعد ۔۔پاکستان کے ساتھ کھیلنا اب بند ہونا چاہیے
Via Mohammad Niqab Khan

Please share if you agree
انڈیا کے ساتھ فوری طور پر بارڈر کھول کر ھر قسم کی تجارت شروع کرنی چاہئے تاکہ ہمارا ملک مہنگائی کے عذاب سے نکلے اور راہداری کے لیے بھی بے حساب دولت ملے ۔۔پرانے گندھے ذہنیت کے لوگ اب پاکستان سے باہر کرکے وہاں بھیجنے چاہیں جو ان کے اصل مقامات ہیں جہاں انہوں نے خود بھی جانا ہے اخر میں ۔۔ریٹائرمنٹ کے بعد ۔۔پاکستان کے ساتھ کھیلنا اب بند ہونا چاہیے Via Mohammad Niqab Khan Please share if you agree
0 Comments 0 Shares 1 Views