پاکستان میں کوئ خرابی نہی - اور نہ تھی - یہ ہماری کرم فرمائی ہے کہ ہم مصائب میں رہنے کے عادی ہیں اور اس کے تدارک کے لئے صرف بحث و مباحثہ کرتے ہیں - عملی طور پر کچھ نہی - پہلے سوشل میڈیا نہی تھا تو لوگ مسائل کو کم جانتے تھے۔ اور سوشل میڈیا نے انہی مسائل کو سب تک پہنچا دیا مگر نہ پہلے ہم متحرک ہوئے نہ عمل کیا اور نہ اس کا تدارک کا سوچا - آنکھ بند کر کے جو پڑھا اس پر یقین کر لیا آج پاکستان میں وسائل موجود ہیں مگر سب لکیر کے فقیر ہیں - نوکری چاہئے اور وہ بھی معاشرے کے لئے نہی خود کو امیر بنانے کے لئے - جو رشوت دیتے ہیں وہی اس کا سبب ہیں اور جو سفارش کرتے ہیں وہ میرٹ کو برباد کرتے ہیں اور یہ ایک لامتناہی دائرہ بن گیا ہے - اس موضوع پر گفتگو کرنی چاہئے اور منفی رویوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں اور عمل سے معاشرہ بدلنے کی جانب بڑھیں سوچ کر شکست نہ لیں محنت کریں اور غلط کام کو مسترد کریں خود کو بدلیں دوسرا بدلے گا -

Via Shahid Khan
Former Head of Ary Tv UK
پاکستان میں کوئ خرابی نہی - اور نہ تھی - یہ ہماری کرم فرمائی ہے کہ ہم مصائب میں رہنے کے عادی ہیں اور اس کے تدارک کے لئے صرف بحث و مباحثہ کرتے ہیں - عملی طور پر کچھ نہی - پہلے سوشل میڈیا نہی تھا تو لوگ مسائل کو کم جانتے تھے۔ اور سوشل میڈیا نے انہی مسائل کو سب تک پہنچا دیا مگر نہ پہلے ہم متحرک ہوئے نہ عمل کیا اور نہ اس کا تدارک کا سوچا - آنکھ بند کر کے جو پڑھا اس پر یقین کر لیا آج پاکستان میں وسائل موجود ہیں مگر سب لکیر کے فقیر ہیں - نوکری چاہئے اور وہ بھی معاشرے کے لئے نہی خود کو امیر بنانے کے لئے - جو رشوت دیتے ہیں وہی اس کا سبب ہیں اور جو سفارش کرتے ہیں وہ میرٹ کو برباد کرتے ہیں اور یہ ایک لامتناہی دائرہ بن گیا ہے - اس موضوع پر گفتگو کرنی چاہئے اور منفی رویوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں اور عمل سے معاشرہ بدلنے کی جانب بڑھیں سوچ کر شکست نہ لیں محنت کریں اور غلط کام کو مسترد کریں خود کو بدلیں دوسرا بدلے گا - Via Shahid Khan Former Head of Ary Tv UK
0 تبصرے 0 شیئرز 68 ویوز