السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
نئے آنے والے احباب کے لیے مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔۔

میرا نام حافظ امجد عباس (فری لانسنگ والا ) ہے ۔ ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے ایک نواحی گاؤں سے میرا تعلق ہے۔

میرا شعبہ دین کی خدمت کا ہے اور میں آنلائن قرآن مجید پڑھا رہا ہوں ۔

فری لانسنگ میں میری فیلڈ ، گرافکس ڈیزائننگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ ہے ۔ اور ساتھ ہی میں آنلائن قرآن بھی پڑھاتا ہوں اندرون و بیرون ممالک میں ۔

اس کے علاوہ میں مختلف طریقوں سے لوگوں کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے طریقے بتاتا ہوں ۔

میرا مقصد Rehan Allahwala کا یہ خواب ہے کہ ہر پاکستانی انٹرنیٹ سے ایک لاکھ ماہانہ کمائے تاکہ پاکستان کی معیشت اپنی بلندیوں پر پہنچے اور پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہوسکے ۔۔

میرا مشن ہے کہ پاکستان کے زرخیز اور قیمتی اذہان اپنی قدر پہچان کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھیں۔۔

میرا مقصد لوگوں کو اسکل فل بنانا ہے۔ خوشحال بنانا ہے۔۔اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔۔ان شاءاللہ۔۔

میں جانتا ہوں آج میں اکیلا ہوں۔۔لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ کل کارواں کے کارواں میرے ساتھ ہوں گے ان شاءاللہ۔۔

میں جانتا ہوں اس میں مشکلات بھی آئیں گی۔۔منفی رویوں کا سامنا بھی کرنا ہوگا۔بہت کچھ سہنا ہوگا۔۔

وہ دن آئے گا۔۔جب لوگ جوق درجوق میرے مشن میں شامل ہوں گے اور ہم سب مل کر وطن عزیز کو صف اول میں لائیں گے ان شاءاللہ۔۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ۔۔۔

پاکستان زندہ باد۔۔I am

Hafiz Amjad Freelancing Wala
السلام علیکم ورحمتہ اللہ! نئے آنے والے احباب کے لیے مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔۔ میرا نام حافظ امجد عباس (فری لانسنگ والا ) ہے ۔ ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے ایک نواحی گاؤں سے میرا تعلق ہے۔ میرا شعبہ دین کی خدمت کا ہے اور میں آنلائن قرآن مجید پڑھا رہا ہوں ۔ فری لانسنگ میں میری فیلڈ ، گرافکس ڈیزائننگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ ہے ۔ اور ساتھ ہی میں آنلائن قرآن بھی پڑھاتا ہوں اندرون و بیرون ممالک میں ۔ اس کے علاوہ میں مختلف طریقوں سے لوگوں کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے طریقے بتاتا ہوں ۔ میرا مقصد Rehan Allahwala کا یہ خواب ہے کہ ہر پاکستانی انٹرنیٹ سے ایک لاکھ ماہانہ کمائے تاکہ پاکستان کی معیشت اپنی بلندیوں پر پہنچے اور پاکستان سے غربت کا خاتمہ ہوسکے ۔۔ میرا مشن ہے کہ پاکستان کے زرخیز اور قیمتی اذہان اپنی قدر پہچان کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھیں۔۔ میرا مقصد لوگوں کو اسکل فل بنانا ہے۔ خوشحال بنانا ہے۔۔اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔۔ان شاءاللہ۔۔ میں جانتا ہوں آج میں اکیلا ہوں۔۔لیکن یہ بھی جانتا ہوں کہ کل کارواں کے کارواں میرے ساتھ ہوں گے ان شاءاللہ۔۔ میں جانتا ہوں اس میں مشکلات بھی آئیں گی۔۔منفی رویوں کا سامنا بھی کرنا ہوگا۔بہت کچھ سہنا ہوگا۔۔ وہ دن آئے گا۔۔جب لوگ جوق درجوق میرے مشن میں شامل ہوں گے اور ہم سب مل کر وطن عزیز کو صف اول میں لائیں گے ان شاءاللہ۔۔ خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو ۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔۔I am Hafiz Amjad Freelancing Wala
0 Comments 0 Shares 133 Views