میں نے درویش سے استفسار کیا کہ اپنا کون ہوتا ہے؟
فرمایا جس سے ملنے کا دل چاہے، جس کی خوشی میں دل خوش ہو اور جس کا غم پریشان کردے۔
پوچھا کس کی رائے کو اہمیت دیں۔
فرمایا صرف ان کی جو تمھارے جانے کے بعد اداس ہونگے، جو تمھیں یاد رکھیں گے، تمھاری کمی جنہیں عمر بھر محسوس ہوگی۔
عرض کیا پردیس میں رہنے والے تدفین کے لئے کہاں کا انتخاب کریں، آبائی وطن یا وطن اقامت؟
ارشاد فرمایا جہاں کے قبرستان خوبصورت ہوں۔
Via Sahibzada Asim Maharvi and Sajjad Raza

0 Commentarios
0 Acciones
23 Views