اسلام علیکم
آپ کا شکریہ۔ ریحان اللہ والا صاحب
۔۔۔۔
میرا نام خورشید احمد رانا صدر لالہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نیلم ہوں
مھجیے سماجی کام کرنے اور مخلوق کو جوڑنے ان کے مساہل حل کی کوشش کرنے کی خواہش رہتی ہیے۔اور یہ خدمات میں رضاکارانہ دیتا ہوں۔
مجھے جنگل اور جنگلات سے محبت ہیے۔شجرکاری۔شجرپروری میرا مشغلہ ہیے۔میں آپ کا شاگرد بن کر تربیت یافتہ ہوکر پہلے سے زیادہ خدمات دونگا اور خصوصاً خواتین کو ٹرینگ دیکرامپاور کرنا اولین مقصد ہیے۔
بچوں۔بچیوں کی ابتدائ معیاری تعلیم میرا خواب ہیے۔لالہ گاؤں میں 2 سکول پاہیلٹ پراجیکٹ کے طور شروع کیے ہیں۔جن میں کولٹی ایجوکیشن پر کام کا آغاز کیا ہیے۔
شکریہ
Khursheed Rana
Kashmir - Jannat Nazeer

0 Comments
0 Shares
71 Views