ہمارے ملک کی اکثریت بہت غریب ہے آمدنی بہت کم ہے اسی لیے آپ جیسے مہربان لوگ انکی آمدن بڑھانے کے منصوبے بناتے ہیں ۔ماشاءاللہ ۔ آپ اور بہت سے احباب مفت تربیت دے رہے ہیں اللہ انہیں جزا دے آمین ۔
ہر شہری بلوں اور ٹیکسوں کی بھر مار سے اپنی آمدن کا کثیر حصہ ان پر صرف کرنے پر مجبور ہے اسی لیے خوراک اور پھلوں کے لیے اس کے پاس کچھ نہیں بچتا اور وہ مایوسی اور غربت کی دلدل میں پھنستا چلا جاتا ہے اور اس میں اس کا کوئی قصور نہیں حکمران اور اشرافیہ اپنی مراعات میں بالکل کمی نہیں لا رہے اور عام انسان پر قرضوں کا بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ یہ کب تک چلے گا؟
آپ کی لوگ عوام کی حوصلہ افزائی فرماتے ہیں کہ وہ آن لائن ڈالر کمائیں اور اپنی اور اپنے ملک و قوم کی مالی حالت سدھاریں سر کہنا آسان کرنا بہت مشکل ۔ عوام کو بات چیت کیلئے انگریزی نہیں آتی ۔ کسی ادارے میں جائیں تو انکی واجبات ۔۔۔کہاں جائیں یہ لوگ؟ میں اگر چہ کچھ نہ کچھ انٹرنیٹ کے بارے میں ویڈیو ایڈیٹنگ کے بارے میں جو ٹیوب کے بارے اور بھی کچھ جانتا ہوں لیکن کبھی ایک ڈالر بھی نہیں کما پایا ہوں ۔ اچھی انگریزی لکھ سکتا ہوں پڑھا سکتا ہوں ۔ اور چاہتا ہوں لوگوں کو بھی سجھاءوں سکھاءوں ان کے کام آءوں۔
اس طرح اپنا اور انکا دونوں کا مفاد مدنظر ہے۔

Contact M Naeem Raza
ہمارے ملک کی اکثریت بہت غریب ہے آمدنی بہت کم ہے اسی لیے آپ جیسے مہربان لوگ انکی آمدن بڑھانے کے منصوبے بناتے ہیں ۔ماشاءاللہ ۔ آپ اور بہت سے احباب مفت تربیت دے رہے ہیں اللہ انہیں جزا دے آمین ۔ ہر شہری بلوں اور ٹیکسوں کی بھر مار سے اپنی آمدن کا کثیر حصہ ان پر صرف کرنے پر مجبور ہے اسی لیے خوراک اور پھلوں کے لیے اس کے پاس کچھ نہیں بچتا اور وہ مایوسی اور غربت کی دلدل میں پھنستا چلا جاتا ہے اور اس میں اس کا کوئی قصور نہیں حکمران اور اشرافیہ اپنی مراعات میں بالکل کمی نہیں لا رہے اور عام انسان پر قرضوں کا بوجھ ڈالا جارہا ہے۔ یہ کب تک چلے گا؟ آپ کی لوگ عوام کی حوصلہ افزائی فرماتے ہیں کہ وہ آن لائن ڈالر کمائیں اور اپنی اور اپنے ملک و قوم کی مالی حالت سدھاریں سر کہنا آسان کرنا بہت مشکل ۔ عوام کو بات چیت کیلئے انگریزی نہیں آتی ۔ کسی ادارے میں جائیں تو انکی واجبات ۔۔۔کہاں جائیں یہ لوگ؟ میں اگر چہ کچھ نہ کچھ انٹرنیٹ کے بارے میں ویڈیو ایڈیٹنگ کے بارے میں جو ٹیوب کے بارے اور بھی کچھ جانتا ہوں لیکن کبھی ایک ڈالر بھی نہیں کما پایا ہوں ۔ اچھی انگریزی لکھ سکتا ہوں پڑھا سکتا ہوں ۔ اور چاہتا ہوں لوگوں کو بھی سجھاءوں سکھاءوں ان کے کام آءوں۔ اس طرح اپنا اور انکا دونوں کا مفاد مدنظر ہے۔ Contact M Naeem Raza
0 Comentários 0 Compartilhamentos 22 Visualizações