Can someone send me his number, I will arrange his further growth and studies !

سائنس کےامتحانات میں ملتان بورڈ میں 1050 نمبر لینے والا 16 سالہ یتیم اور بے گھر بچہ محمد حذیفہ جو غلہ منڈی ملتان کے مین گیٹ کے پاس شربت بیچنے والی ایک ریڑھی پر ملازمت کرنے پر مجبور ہے۔ مگر اطمینان بھری مسکراہٹ اس کے لبوں اور آنکھوں پر ہر لمحہ رقصاں رہتی ہے۔محمد حذیفہ 5 بہن بھائیوں اور والدہ کا واحد کفیل ہے مگر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اسے روزانہ کتنی اجرت ملتی ہو گی۔۔۔ محمد حذیفہ کو سکالر شپ پر ایک پرائیویٹ کالج میں داخلہ تو مل گیا مگر۔۔۔۔۔ گھر کون سنبھالے گا؟
ہے کسی کے پاس ایسا اطمینان؟؟؟
یہ مسکان اور آنکھوں کی چمک دور اندیشی اور کامیابی کی پہلی جھلک ہے...
Can someone send me his number, I will arrange his further growth and studies ! سائنس کےامتحانات میں ملتان بورڈ میں 1050 نمبر لینے والا 16 سالہ یتیم اور بے گھر بچہ محمد حذیفہ جو غلہ منڈی ملتان کے مین گیٹ کے پاس شربت بیچنے والی ایک ریڑھی پر ملازمت کرنے پر مجبور ہے۔ مگر اطمینان بھری مسکراہٹ اس کے لبوں اور آنکھوں پر ہر لمحہ رقصاں رہتی ہے۔محمد حذیفہ 5 بہن بھائیوں اور والدہ کا واحد کفیل ہے مگر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اسے روزانہ کتنی اجرت ملتی ہو گی۔۔۔ محمد حذیفہ کو سکالر شپ پر ایک پرائیویٹ کالج میں داخلہ تو مل گیا مگر۔۔۔۔۔ گھر کون سنبھالے گا؟ ہے کسی کے پاس ایسا اطمینان؟؟؟ یہ مسکان اور آنکھوں کی چمک دور اندیشی اور کامیابی کی پہلی جھلک ہے...
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 19 Views