میرے ماہانہ اخراجات پانچ لاکھ کے قریب ہیں اور آج کل آمدن صفر کے قریب ہے، میں کوشش کرکے بھی اخراجات کم نہیں کر سکتا بلکہ مہنگائی کی وجہ سے بڑھ رہے ہیں اخراجات، لہذا میں دن رات آمدنی بڑھانے کیلئے کوشاں ہوں،
مجھے مٹی میں سے معدنیات الگ کرنے کیلئے ایک کیمیکل اور میٹالرجی انجینئر کی بہت اشد ضرورت ہے جو کم پیسوں میں اور آسان طریقے سے مٹی سے معدنیات کی ریکوری اور سیپریشن کرنے میں مہارت رکھتا ہو، میری اپنی زاتی مائن ہے اور میں اسکی آمدنی کا %70 اپنے علاقے کے غریب لوگوں کی فلاح وبہبود اور علاج معالجے کیلئے خرچ کرتاہوں،
میرے آبائی علاقے میں انتہائی غربت ہے اتنی غربت کہ شادی شدہ افراد کی ماہانہ آمدنی ایک ہزار روپیہ بھی نہیں ہے 2023 میں بھی لوگ ارتغرل ڈرامے میں دکھائے گئے جیسے خیموں میں رہتے ہیں بلکہ اس سے بھی کمزور،
مجھے آپ سب سب دوستوں سے مدد اور تعاون چاہئیے لیکن پیسے راشن کی مدد نہیں علم کہ مدد اسکلز کی مدد اور رہنمائی اور یہ آپ لوگوں کیلئے صدقہ جاریہ ہوگا انشاء اللّٰہ
Meer Iqbal Mengal

0 Commentarii
0 Distribuiri
18 Views