میرا نام محمد عمران ہے۔ ویسے توپاکستان کا ایک عام شہری ہوں لیکن باعزت روزگاروزندگی گزارنے کے لئے کوئی نہ کوئی پیشہ اپنانا ضروری ہے لہذا سائنس میں گریجویشن کے بعد آئی۔ٹی کا میدان منتخب کیا اور اسی شعبے میں خصوصی مہارت کی مزید تعلیم حاصل کی۔
کم و بیش گزشتہ 25 سالوں سے اپنا ہی چھوٹا سا کاروبار ہے۔جس میں آئی ٹی سے متعلق مختلف سروسز مثلاً ،کنسلٹنسی،نیٹ ورک انفراسٹرکچر ڈیزائن ،ڈیپلائمنٹ ، سسٹمز اینڈ نیٹورک ایڈمنسٹریٹرشن وغیرہ شامل ہیں۔
اس 25سالہ پیشہ ورانہ سفر میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کی اور مختلف اداروں میں پیچیدہ آئی ٹی سلوشنز ناصرف ڈیزائن کئے بلکہ ان کے نفاذ اور برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
سیکھنے اور سکھانے کا سفر و عمل آج بھی جاری ہے۔
غم روزگار سے کچھ فرصت نکالنے کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ شعر و ادب میں خصوصی دلچسپی ہے۔

میں یہ کورس وغیرہ کرانے کا قائل نہیں ہوں جس کو سیکھنا ہے میرے ساتھ آ کر ہینڈز آن ایکسپیرینس کرے .

Muhammad Imran
میرا نام محمد عمران ہے۔ ویسے توپاکستان کا ایک عام شہری ہوں لیکن باعزت روزگاروزندگی گزارنے کے لئے کوئی نہ کوئی پیشہ اپنانا ضروری ہے لہذا سائنس میں گریجویشن کے بعد آئی۔ٹی کا میدان منتخب کیا اور اسی شعبے میں خصوصی مہارت کی مزید تعلیم حاصل کی۔ کم و بیش گزشتہ 25 سالوں سے اپنا ہی چھوٹا سا کاروبار ہے۔جس میں آئی ٹی سے متعلق مختلف سروسز مثلاً ،کنسلٹنسی،نیٹ ورک انفراسٹرکچر ڈیزائن ،ڈیپلائمنٹ ، سسٹمز اینڈ نیٹورک ایڈمنسٹریٹرشن وغیرہ شامل ہیں۔ اس 25سالہ پیشہ ورانہ سفر میں آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کی اور مختلف اداروں میں پیچیدہ آئی ٹی سلوشنز ناصرف ڈیزائن کئے بلکہ ان کے نفاذ اور برقرار رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سیکھنے اور سکھانے کا سفر و عمل آج بھی جاری ہے۔ غم روزگار سے کچھ فرصت نکالنے کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے علاوہ شعر و ادب میں خصوصی دلچسپی ہے۔ میں یہ کورس وغیرہ کرانے کا قائل نہیں ہوں جس کو سیکھنا ہے میرے ساتھ آ کر ہینڈز آن ایکسپیرینس کرے . Muhammad Imran
0 Commentarii 0 Distribuiri 127 Views