ایک تو اپنے یہاں لوگ بہت frustrated ہیں ۔ پچھلے 70 سالوں میں اتنے دھوکے ملے ہیں انہیں، کہ وہ ہر چیز پہ defensive ہو جاتے ہیں ۔ لیڈران سے لے کر عدلیہ ، افسر شاہی ، اور باقی سب نے عوام کو خواب دکھا کہ تنہا چھوڑا ہے ۔ لوگوں کو خلوص ، محبت اور بےلوث خدمت ملی ہی کم کم ہے ، لہذا اس پہ کیسے ردعمل دینا ہے ۔۔۔ ہم لا علم ہیں ۔
دوسری جانب ، میڈیا میں نظر آنے کے جہاں بہت سے فوائد ہیں وہاں کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ لوگوں کی ذہنی فرسودگی اور بیہودگی دونوں برداشت کرنا پڑتی ہیں ۔ یا یوں کہئے کہ یہ مشہور ہونے ، سیلیبریٹی ہونے کی قیمت ہے ، ایک طرح سے شہرت کا by-product ہے ۔
تو ریحان بھائی آپ کا اپنا فارمولا ہی کارگر ہے ، چمڑی موٹی کرکے لگے رہو ۔ لوگ ایک دن ضرور سمجھیں گے ، جناح ، اقبال ، ایدھی ، امجد ثاقب اور ان جیسے سب کو کتنے سال لگے خود کو منوانے میں ۔ اللہ نے چاہا تو آپ کا نام بھی کورس کی کتابوں میں آئے گا ۔۔۔ یا شاید کتابیں نہ رہیں تو بلاگز میں ❤
ڈھیروں دعائیں
Sharjeel Akbar
ایک تو اپنے یہاں لوگ بہت frustrated ہیں ۔ پچھلے 70 سالوں میں اتنے دھوکے ملے ہیں انہیں، کہ وہ ہر چیز پہ defensive ہو جاتے ہیں ۔ لیڈران سے لے کر عدلیہ ، افسر شاہی ، اور باقی سب نے عوام کو خواب دکھا کہ تنہا چھوڑا ہے ۔ لوگوں کو خلوص ، محبت اور بےلوث خدمت ملی ہی کم کم ہے ، لہذا اس پہ کیسے ردعمل دینا ہے ۔۔۔ ہم لا علم ہیں ۔ دوسری جانب ، میڈیا میں نظر آنے کے جہاں بہت سے فوائد ہیں وہاں کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ لوگوں کی ذہنی فرسودگی اور بیہودگی دونوں برداشت کرنا پڑتی ہیں ۔ یا یوں کہئے کہ یہ مشہور ہونے ، سیلیبریٹی ہونے کی قیمت ہے ، ایک طرح سے شہرت کا by-product ہے ۔ تو ریحان بھائی آپ کا اپنا فارمولا ہی کارگر ہے ، چمڑی موٹی کرکے لگے رہو ۔ لوگ ایک دن ضرور سمجھیں گے ، جناح ، اقبال ، ایدھی ، امجد ثاقب اور ان جیسے سب کو کتنے سال لگے خود کو منوانے میں ۔ اللہ نے چاہا تو آپ کا نام بھی کورس کی کتابوں میں آئے گا ۔۔۔ یا شاید کتابیں نہ رہیں تو بلاگز میں ❤😊 ڈھیروں دعائیں Sharjeel Akbar
0 Comentários 0 Compartilhamentos 89 Visualizações