السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آپ کی آج کی پوسٹ دیکھی ہے کسی نے آپکو فراڈ کہا ہے یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا
جیسا میں جانتا ہوں آپ ایک عرصہ سے پاکیستانی عوام کی خدمت کر رہے ہیں انکو فری سیکھا رہے ہیں آپ کو جو جانتا ہے وہ آپکو فراڈ نہیں کہہ سکتا آپ اپنے لئیے کسی سے کوئی رقم نہیں مانگتے بلکہ ہمارے فائدے کے لئے کوشش کرتے رہتے ہیں
میری آپ سے درخواست ہے کہ ان لوگوں کو اگنور کریں جو آپ کی خدمت کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں،
آپ اپنی محنت جاری رکھیں

From Dr Ahmad Ali Alvi Phd
Peshawar
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ آپ کی آج کی پوسٹ دیکھی ہے کسی نے آپکو فراڈ کہا ہے یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا جیسا میں جانتا ہوں آپ ایک عرصہ سے پاکیستانی عوام کی خدمت کر رہے ہیں انکو فری سیکھا رہے ہیں آپ کو جو جانتا ہے وہ آپکو فراڈ نہیں کہہ سکتا آپ اپنے لئیے کسی سے کوئی رقم نہیں مانگتے بلکہ ہمارے فائدے کے لئے کوشش کرتے رہتے ہیں میری آپ سے درخواست ہے کہ ان لوگوں کو اگنور کریں جو آپ کی خدمت کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، آپ اپنی محنت جاری رکھیں From Dr Ahmad Ali Alvi Phd Peshawar
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 15 Views