ریحان بھائی۔ آپ واقعی فراڈ ہیں جو لوگوں کو ہنر سیکھ کر فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانے کی ترغیب دیتے ہیں۔ بھلا یہ بھی کوئی کرنے والا کام ہے؟
آپ کوئی ڈبل شاہ والا کام کریں۔ لوگوں کو ڈنکی لگوا کر اٹلی بھیجیں۔ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون بن کر ہزار پلاٹوں کی بیس ہزار فائلیں بیچیں یا کوئی سمگلنگ کا کام کریں۔ یا پھر سیاستدان بن جائیں اور ٹھیکوں میں کمیشن لیں۔ تبھی تو یہ قوم آپ کے گن گائے گی۔

Shahid Altaf Qureshi
President Computer Society of Pakistan
ریحان بھائی۔ آپ واقعی فراڈ ہیں جو لوگوں کو ہنر سیکھ کر فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کمانے کی ترغیب دیتے ہیں۔ بھلا یہ بھی کوئی کرنے والا کام ہے؟ آپ کوئی ڈبل شاہ والا کام کریں۔ لوگوں کو ڈنکی لگوا کر اٹلی بھیجیں۔ رئیل اسٹیٹ ٹائیکون بن کر ہزار پلاٹوں کی بیس ہزار فائلیں بیچیں یا کوئی سمگلنگ کا کام کریں۔ یا پھر سیاستدان بن جائیں اور ٹھیکوں میں کمیشن لیں۔ تبھی تو یہ قوم آپ کے گن گائے گی۔ 🙂 Shahid Altaf Qureshi President Computer Society of Pakistan
0 Comentários 0 Compartilhamentos 23 Visualizações