مولانا فضل وہاب صاحب دامت برکاتہم ایک عالم دین، امام مسجد اور مدرسے کے استاذ ہیں ۔ آپ سوات کے مشہور قاری جناب قاری فضل الرحیم حفظہ اللہ کے بیٹے ہیں ، اب تک سوات میں سینکڑوں درخت لگا چکے ہیں ۔ اگلے سال کے لیے ایک لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ ہے ۔ سنیے مولانا کو ۔ مولانا سے رابطہ کرنے کے لیے ان کا نمبر درجہ ذیل ہے ۔ مولانا کے ساتھ ان شاءاللہ مہر ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک پروجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ فارسٹ کے اہلکار اور سرکاری انتظامیہ کو چاہیے کہ مولانا کے مشن میں ان کا ساتھ دے۔https://youtu.be/iFKQXt-IiEE
03419402724

Via Salim Khan Kakakhel
مولانا فضل وہاب صاحب دامت برکاتہم ایک عالم دین، امام مسجد اور مدرسے کے استاذ ہیں ۔ آپ سوات کے مشہور قاری جناب قاری فضل الرحیم حفظہ اللہ کے بیٹے ہیں ، اب تک سوات میں سینکڑوں درخت لگا چکے ہیں ۔ اگلے سال کے لیے ایک لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ ہے ۔ سنیے مولانا کو ۔ مولانا سے رابطہ کرنے کے لیے ان کا نمبر درجہ ذیل ہے ۔ مولانا کے ساتھ ان شاءاللہ مہر ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک پروجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ فارسٹ کے اہلکار اور سرکاری انتظامیہ کو چاہیے کہ مولانا کے مشن میں ان کا ساتھ دے۔https://youtu.be/iFKQXt-IiEE 03419402724 Via Salim Khan Kakakhel
0 Комментарии 0 Поделились 26 Просмотры