حکومت سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
سے اپیل کی جاتی ہے کہ کلاس چھٹی سے میڑک تک کے طلباء کے نصاب میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ /فری لانسنگ جیسے مضمون شامل کیے جائیں ۔
جب طلباء اس کورس کو اسکول کی سطح تک پڑھیں اور پریٹیکل کے ذریعے سے سیکھیں گے تو میٹرک تک تمام طلباء ڈیجیٹل مارکیٹنگ /فری لانسنگ سے آگاہی کر چکے ہوں گے ۔ اگر حکومت سندھ اس میں دلچسپی لے لیے تو ریحان اللہ کی جو صدا ہے کہ اب ہر بچے کو ایک لاکھ روپے مہینہ کمانہ ہے اس سے ہمارے بچوں میں ڈیجیٹل اسیکل بھی آ جائے گا اور وہ اپنے پڑھائی کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے روزگار بھی کر سکتے ہیں اور بے روزگاری کا بھی خاتمہ ہو سکتا ہے ۔
شکریہ
از مرزااشفاق بیگ ٹنڈوآدم والا

0 Comentários
0 Compartilhamentos
24 Visualizações