ایک خاموش پیغام؛
اوپر والی تصویر بنگال کی عورتوں کی ہے، اور نیچے کی تصویر پاکستان کی عورتوں کی ہے۔
بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے 450 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو پاکستان میں 450 نئی
فیکٹریاں بن سکتی ہیں!
قوم کو مانگنےکے بجائے کمانا سکھائیں.جو كمانا سیکھ جائیں گے انکو بولنا بھی آ جائے گا وہ غلامی سے آزاد بھی ہو جائیں گے اپنی مرضی سے جینا بھی شروع کر دیں گے

0 Comments
0 Shares
1 Views