میں آج جو کچھ بھی ہوں وہ اللہ تعالٰی کے بعد میری ماں Munawwar Ikhlas Allahwala اور والد Ikhlas Allahwala کی دعاؤں سے ہوں- اللہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے.

میری ماں مُنوّر اخلاص، یوسف اور شکیلا کی روشن کرن
ریحان اور عرفان کی محبت بھری ماں، شاہدہ اور پروین کی پیاری بہن

خدا کرے آپکی زندگی دیر تک چلے، صحت و تندرستی کے ساتھ
آپکا بیٹا کی دعا ہے، کہ خدا آپکی حفاظت کرے

آپکا پیار، آپکی فداکاری، ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی
میری ماں مُنوّر اخلاص، آپ ہیں ہماری دنیا کی روشنی

‎#HappyMothersDay
میں آج جو کچھ بھی ہوں وہ اللہ تعالٰی کے بعد میری ماں Munawwar Ikhlas Allahwala اور والد Ikhlas Allahwala کی دعاؤں سے ہوں- اللہ تعالٰی سب کے والدین کو سلامت رکھے. میری ماں مُنوّر اخلاص، یوسف اور شکیلا کی روشن کرن ریحان اور عرفان کی محبت بھری ماں، شاہدہ اور پروین کی پیاری بہن خدا کرے آپکی زندگی دیر تک چلے، صحت و تندرستی کے ساتھ آپکا بیٹا کی دعا ہے، کہ خدا آپکی حفاظت کرے آپکا پیار، آپکی فداکاری، ہمیں ہمیشہ یاد رہے گی میری ماں مُنوّر اخلاص، آپ ہیں ہماری دنیا کی روشنی ‎#HappyMothersDay
0 Commentarios 0 Acciones 23 Views