*ہمارے ملک کو اسوقت دعاؤں کی بہت ضرورت ہے*

*معاشرہ تب ٹھیک ہوتا ہے جب ہر فرد اپنی اصلاح کی فکر کرے... اج ہم دوسروں کو تنقید پر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کرنا نہیں چاہتےاور اسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے..... کہ اللہ رب العزت نعمتیں چھین لیتا ہے.. بے سکونی، پریشانیاں زندگی میں شامل ہو جاتی ہیں...*

*اور یہی ہم سب کی کہانی ہے*

. اللہ سے معافی مانگ کر دعائیں کیجئے.

*اللہ بہتر جانتا ہے کون سچا کون جھوٹا*
*کسی بھی پارٹی یا لیڈر سے بالاتر ہو کر بس دل سے خیر کی دعائیں مانگیے*

*بس آپ یہ دعا کیجئے.... اللہ ہر اس بندے کو اپنی پکڑ میں لے لے.... جو ہمارے ملک کی سلامتی کا دشمن ہے*

*یااللہ ہمارے ملک کی سلامتی کو اپنے ہاتھ میں لے لیجئے... ہم اس نعمت کی قدر نہیں جانتے.... اللہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنادیجئیے..... آمین ثم آمین*

*دعا کیجئے ہر روز دعا کیجئے.*
*


*درود شریف کی کثرت کیجئے*
*رب اجعل ھذا البلدا آمنا

لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین
🇵🇰🏻🏻🏻
*ہمارے ملک کو اسوقت دعاؤں کی بہت ضرورت ہے* 🛑 *معاشرہ تب ٹھیک ہوتا ہے جب ہر فرد اپنی اصلاح کی فکر کرے... اج ہم دوسروں کو تنقید پر لیتے ہیں اور اپنی اصلاح کرنا نہیں چاہتےاور اسکا نتیجہ یہ نکلتا ہے..... کہ اللہ رب العزت نعمتیں چھین لیتا ہے.. بے سکونی، پریشانیاں زندگی میں شامل ہو جاتی ہیں...* *اور یہی ہم سب کی کہانی ہے* . اللہ سے معافی مانگ کر دعائیں کیجئے. 🌹 *اللہ بہتر جانتا ہے کون سچا کون جھوٹا* *کسی بھی پارٹی یا لیڈر سے بالاتر ہو کر بس دل سے خیر کی دعائیں مانگیے* 🤲 *بس آپ یہ دعا کیجئے.... اللہ ہر اس بندے کو اپنی پکڑ میں لے لے.... جو ہمارے ملک کی سلامتی کا دشمن ہے* 🤲 *یااللہ ہمارے ملک کی سلامتی کو اپنے ہاتھ میں لے لیجئے... ہم اس نعمت کی قدر نہیں جانتے.... اللہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنادیجئیے..... آمین ثم آمین* *دعا کیجئے ہر روز دعا کیجئے.* ✍️* 🔅 *درود شریف کی کثرت کیجئے* 🔅 *رب اجعل ھذا البلدا آمنا 🔅لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین 🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻
0 Commentarios 0 Acciones 23 Views