میرا نام محمد قاسم جمال ہے۔میری اپ سے سید صلاح الدین اخترکے ساتھ کئی مرتبہ ملاقاتیں بھی ہو چکی ہیں۔اپ نے مجھے ناہید اسٹور کے ساتھ ہال میں ورکشاپ میں شرکت کی دعوت بھی دی تھی۔میں جماعت اسلامی کا کارکن اور رکن ہوں۔مزدوروں کی تنظیم این ایل ایف کراچی کا سیکریٹری ہوں۔روزنامہ جسارت میں سچی بات کے نام سے ہفتہ وار میرے کالم بھی أتے ہیں۔کراچی سے پلک کے نام سے نکلنے والے ماہانہ میگزین کا ایڈیٹر ہوں۔جماعت اسلامی ضلع کورنگی کا ناظم نشرواشاعت بھی ہوں۔فیس بک میں گزشتہ دس سال سے أپ کا فرینڈ بھی ہوں۔کراچی کی معروف ادبی تنظیم کراچی ادبی فورم کا صدر بھی ہوں اور کراچی میں ہم ہر ماہ کالجوں میں مشاعروں کا انعقادبھی کراتے ہیں۔ میرے خیال میں اتنا کافی ہے۔

0 Commentarios
0 Acciones
110 Views