حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟
تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔

یہ روٹی والے سے لے کر، سفاری والے، رکشہ والے، چوکیدار، مینیجر، سب کے لیے ہے، میرے اور اپ کے لیے بھی !
حضرت حسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟؟ تو آپ نے فرمایا کہ اُس شخص کی چیخیں زیادہ ہوں گی جسے اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی منصب دیا اور اس نے اُس منصب کو لوگوں پر ظلم میں استعمال کیا۔ یہ روٹی والے سے لے کر، سفاری والے، رکشہ والے، چوکیدار، مینیجر، سب کے لیے ہے، میرے اور اپ کے لیے بھی !
0 التعليقات 0 المشاركات 35 مشاهدة