دنیا کا مشکل ترین کام پتا ہے کیا ہے؟
دنیا کا مشکل ترین کام ہے جو آپ سوچتے ہیں اسے کرکے دکھانا.
آپ یہ سن کر حیران ہوں گے دنیا ایسے لوگوں سے بھری ہوئی ہے جو کچھ کرنے کا سوچتے ہیں جو کچھ اچھا کرنے کا سوچتے ہیں وہ ایک کام کو کرنے کا ارادہ کرتے ہیں
وہ یہ سوچتے ہیں یہ کام بہت اچھا ہے اس کو کرنے سے مجھے فائدہ ہوگا لیکن سوچنے کے باوجود بھی اچھاسمجھنے کے باوجود بھی وه اسے کرنہیں پاتے ٹالتے رہتے ہیں۔
لوگوں کے پاس زبردست آئیڈیاز ہوتے ہیں زبردست گولز ہوتے ہیں بڑے بڑے خواب ہوتے ہیں لیکن وہ ان کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں.
وہ انہیں ہولڈ کرلیتے ہیں اچھا ابھی نہیں ابھی تھوڑا انتظار کرلوں اگلے مہینے سے اگلے سال اس کو اپلائی کروں گا اور وہ اگلا سال کبھی نہیں آتا.
کتنے ہی Business آئیڈیاز زبردست Business آئیڈیاز جو آپ کے دماغ میں ہی رہ جاتے ہیں.
انسان کو اللہ نے ایک بڑی ہی زبردست طاقت دی ہے اور وہ فیصلہ کرنے کی طاقت ہے۔
یعنی کام کو کرنے کا فیصلہ کرنا اور پھر اس کام کا آغاز کر دینے کی طاقت۔
دوستوں تو پھر فیصلہ آپ نے کرنا ہے کیونکے آپ کا انتظار Social Media Incubator میں ہم اور ہماری چائے کرہی ہے آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں بات کریں کے ہم کیسے کراچی کو بہتر بنا سکتے ہیں آئیں آئیڈیاز شیر کریں ہم سے سنے اور اپنی سنائیں آپ کا انتظار رہے گا۔
Rehan Allahwala
Mufti Mohsin Khushali Wala
Rana Zahid Turkeywal

0 تبصرے
0 شیئرز
29 ویوز