قابلِ احترام دوستوں! ہمدردان اور ہماری سوچ اور کوششوں سے متفق افراد کیلئے مختصر سا تعارف۔
"ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ کورنگی 1"
"وہ خواب جس کی تکمیل ناممکن نظر آتی تھی مگر پختہ ارادے اور عزم اور یقین محکم کے ساتھ اور پرخلوص دعاؤں کی وجہ سے آج الحمدللہ ہم اس خواب کی عملی تعبیر کو دیکھ سکتے ہیں."
ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ کورنگی دوسری گلیوں سے مختلف اور خوبصورت کیوں ہے؟ اور اس کی وہ کیا خصوصیات ہیں جو اس گلی کو دیگر گلیوں سے انفرادیت بخشتی ہے۔
"ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ "کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم کراچی کے اس گنجان آباد شہری علاقے کے اندر ایک ایسی مثالی گلی بنا کر دکھائیں کہ "جہاں کے رہائشی عملی طور پر ریاست مدینہ ماڈل کا ثبوت پیش کریں"
یعنی مدینے کی طرز پر
اور آج "الحمداللہ ہم اس اپنے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچا چکے ہیں"۔
ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ کو ایک مثالی اور فلاحی گلی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہاں پر ہونے والی مختلف سماجی تقریبات اس گلی کو باقی گلیوں سے ممتاز رکھتی ہے جن میں سے چند کا ذکر ناگزیر ہے
1۔فکری نشست (یہاں پر تمام گلی کے مردوں کو اکٹھا کیا جاتا ہے اور دین کے حوالے سے ان کی ذہن سازی کی جاتی ہے).
2.اجتماعی طور پر پوری گلی فجر کی نماز کے لئے اٹھتی ہے ۔
3.جہاں کے بچے فجر کی نماز میں اور عشاء کی نماز میں باہم اکٹھے ہوتے ہیں ۔
4.جہاں کی خواتین ہفتے میں ایک روز آپس میں مل بیٹھ کر اخوت اور محبت کا درس دیتی ہیں ۔
5.جہاں کا ہر شخص باوضو رہنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
6.جہاں کے بچے آپس میں ہفتے میں ایک روز بیٹھ کر کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کرتے ہیں تاکہ دنیا کی اس آگے بڑھنے والی جدوجہد کے اندر عملی طور پر شریک ہو سکیں ۔
7.جہاں کی عورتوں کے لیے سلائی کڑھائی کے مرکز اور کمپیوٹر کی تعلیم کے لیے بھی کوششیں کی جاتی ہیں اور ان کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں ۔
8.جہاں پر ہر ہفتے اصلاحی میٹنگ ہوتی ہے جہاں تمام مرد اکٹھے ہو کر گلی کی فلاح و بہبود اور مستقبل کی پلاننگ کرتے ہین۔
9.عورتوں کے درس اور اخلاقی تربیت کیلیۓ ہر پندرہ روز کے بعد باپردہ اجتماع کیا جاتا ہے ۔
10.یہاں بسنے والے افراد اپنے معاملات آپس میں باہم اتفاق اور اتحاد سے حل کرتے ہیں ۔
11."فجر فائٹرز" ریاست مدینہ ماڈل اسٹریٹ کا سب سے عظیم الشان پراجیکٹ ہے۔جس میں شامل افراد اہل علاقہ کو نماز فجر کیلئے اٹھاتے ہیں۔
امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اس کاوش کو پورے پاکستان تک پہنچانے کیلئے ہماری آواز بنیں گے۔
شکریہ آپ کے قیمتی وقت کا
والسلام
"ریاستِ مدینہ ماڈل اسٹریٹ کورنگی ۱"
Full video https://www.facebook.com/ranazahidturkeywala/videos/677958940730558/?mibextid=v7YzmG
Via Imran Khan

0 Comments
0 Shares
135 Views