Halejee lake Marathon !
33 ویں راؤنڈ دی لیک ہالیجی واک
ڈاکٹر شیر شاہ سید، ڈاکٹر حامد منظور، امر محبوب ٹیپو اور دیگر کے ساتھ۔
33rd Haleji Round the Lake Walk
پی ایم اے راؤنڈ دی لیک مراتھن اینڈ ہیلتھ واک 33 سال پہلے اس وقت کے پی ایم اے کراچی کے سکریٹری ڈاکٹر شیر شاہ سید نے شروع کی تھی۔ اب تک صرف وہ ہی ہر ہیلتھ واک میں شریک رہے ہیں، راقم سمیت باقی احباب
پابندی سے شریک نہیں ہوتے۔
ہالیجی جھیل کے اطراف پشتے کا فاصلہ 18 کلو میٹر ہے۔ واک میں یہ فاصلہ کم و
بیش تین گھنٹے میں مکمل ہوتا ہے (درمیان میں 15 سے 20 منٹ کا وقفہ)۔ مراتھن دوڑنے والے اوسطا" سوا گھنٹے میں مکمل کرتے ہیں۔
اتوار 11 دسمبر کی صبح نہایت خوشگوار تھی ہلکی سرد ہوا اورجھیل پانی سے لبریز ۔ اتوار کو کراچی کے خاصے لوگ جھیلپر نظر اتے ہیں، خلاف توقع اس بار بہت کم لوگ نظر آئے۔
Via Abdus Salam Salami

0 Commentarii
0 Distribuiri
21 Views