محمد فیصل سے ملیے ،
آپ لوگو نے وہ کہاوت تو سنی ھوگی کے پیسے کمانے کا بہترین وقت یا تو پانچ سال پہلے تھا یا تو آج ہے،
فیصل بھائی مجھے جب سے جانتے ہیں جب میں اسکول جاتا تھا جی سہی سجھے آپ بچپن سے، آج سے تقریبا پانچ سال پہلے میں اور فیصل ایک ساتھ کراچی کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ جوڑیا بازار گے تھے،
مجھے اپنے آن لائن اسٹور کے لیے کچھ سامان لینا تھا ،پورے دن میں ہم نے تقریباً ایک لاکھ روپے کا سامان لیا واپسی میں فیصل بھائی کو میں نے مشورہ دیا کے آپ بھی اپنا دراز کا اسٹور بنا لیں اور ان لائن کاروبار میں آجاے میں آپ کو سیکھا دو گا آسان ہے بس لوگو کو پتا نہیں ہے ،اس وقت تو فیصل بھائی نے ہا میں ہا ملا لی لیکن ایک ہفتے تک فیصل بھائی میرے پاس سیکھنے نا آئے اور اپنی دنیا میں مصروف ہو گئے ، کچھ وقت بعد یہ پھر مجھے ملے تو میں نے انہیں کہا بھائی شروع کر دو ورنہ آج سے پانچ سال بعد بہیت افسوس کرو گے کے کاش میں علی کی بات مان لیتا تو شاید زندگی میں کہیں پہنچ جاتا ،
دوستو پانچ سال گزرے اور آج سے تین ہفتے پہلے میری اور فیصل بھائی کی پھر ملاقات ہوئی ،ہم نے پھر ایک ساتھ کچھ وقت گزارا اور پھر میں نے فیصل بھائی کو کچھ یاد دلایا انہیں بتایا کے پانچ سال گزر چکے ہیں اس بار پھر میں نے انہیں ان لائن کاروبار کا مشورہ دیا اور کہا کے اب بھی شروع نہ کیا تو پانچ سال بعد بہیت افسوس ہوگا اس بار بھی انہو نے کہا ہا شروع کرتے ہیں،میں نے کہا ٹھیک ہے اب شام میں آجاے اور دوستوں اس بار فیصل بھائی آدھا گھنٹہ پہلے ہی میرے آفس اگے،
میں نے دراز کے بارے میں انہیں بتایا اور ایک دن مخصوص کیا کے اس دن ہم صدر جاے گیں اور پروڈکٹ ہنٹ کریں گے ایک اور دوست کو لیا اور ہم صدر چلے گے،
فیصل بھائی نے تین دن میں دراز سیکھ لیا اور پروڈکٹ اپلوڈ کرنا شروع کر دی آج اس بات کو تین ہفتے گزر گئے اور آج فیصل بھائی کا پہلا آرڈر کشمیر سے آیا جس پر انہیں پانچ سو روپے کا منافع ہوا ،فیصل بھائی نے مجھے بریانی بھی کھلائی ،
دوستو پہلے آرڈر کی خوشی بہیت ہی زیادہ ہوتی ہے میرا جب پہلا آرڈر آیا تھا میں خوشی سے جھوم گیا تھا اور آج وہی خوشی میں نے فیصل کے چہرے پر دیکھی ،
دوستوں پانچ سو روپے سے فیصل بھائی امیر نہیں ہو گئے لیکن ایک امید میں نے ان کے چہرے پر دیکھی ,
آج میں نے اپنے آفس میں خود انکا آرڈر پیک کیا اور انہیں دیا اور جاتے وقت فیصل بھائی نے ایک جملہ بولا کے یار علی چانچ سال زایا ہو گئے اگر شروع کر دیتا تو آج اس 70 بائیک پر نہیں ہوتا مجھے ان کی خود اعتمادی پر رشک آیا انہیں اس بات کا یقین ہو گیا کے آن لائن کاروبار زندگی بدل سکتا ہے،
دوستو آج سے پانچ سال بعد تک اگر فیصل بھائی لگے رہے تو میں اس بات کی گارنٹی دیتا ہو ان کے مالی حالات بہیت زیادہ بہتر ہو گے
دوستو آج میں آپ سب کے آن لائن کاروبار کی دعوت دیتا ہو،
آج شروع کر دیں ورنہ پانچ سال بعد افسوس کریں گیں ،
میں اپنے یوٹیوب چینل پر روزانہ پروڈکٹ دیکھاتا ہو اور اس کے ہول سیل پیسے بھی بتاتا ہو اور بہیت جلد دراز کا پورا کورس بلکل مفت کراؤ گا آپ سیکھں اور شروع کر دیں،
آخر میں اللہ کریم سے دعا ہے کے اللہ فیصل بھائی اور جتنے بھی لوگ آن لائن کاروبار شروع کر رہے ہیں سب کے لیے آسانیاں ہو اور اللہ اپنے حبیب مکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم تمام کے کاروبار میں برکتں عطا فرمائے ،
آپ سب جائے M Faisal Khan کو پہلے آرڈر کی مبارک باد دیں ،
میرا یوٹیوب چینل دیکھنے کے کیے گوگل یا یوٹیوب پر Aliahmedus سرچ کریں میں آپ کو مل جاؤ گا۔
Via Ali Ahmed

0 Commentarii
0 Distribuiri
67 Views