آج مورخہ 3دسمبر 2022 مجھے اپنے منٹور سر ریحان اللہ والا سے جڑے پورا ایک سال مکمل ہوگیا۔
ٹھیک آج کی دن 3 دسمبر 2021 کو سر ریحان اللہ کا مسنجر موصول ہوا۔جس میں لکھا تھا کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے اور مجھ سے وہ سب سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں۔میں ایک استاد ہوں اور میرا تربیت کرنے کا انداز بھی مختلف ہے
آپ کو بتاتا چلوں تب معاشی حالات ایسے تھے مقروض ہو چکا تھا ۔بہت پریشان حال تھا صبح سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور شام کو پاپ کارن سیل کرتا تھا۔گوگل اور یوٹیوب سے بہت تعلق تھا لیکن سمجھ نہیں آ رہا تھا جاوں کدھر۔اچانک کرم ہوا ۔۔نصیب جاگے فیس بک سکرول کرتے ہوئے کرتے سر منور عباداللہ کی فیس بک پروفائیل میرے سامنے سے گزری اور ان کہ ساتھ ایک انتہائی سادہ مزاج لیکن درد دل رکھنے والا انسان محو گفتگو دیکھا تو دل کو ایک سکوں سا محسوس ہوا کہ بندہ تو بڑا کام کا لگتا ہے جلدی سے فالو کرنا شروع کر دیا۔بتاتا چلوں کہ میری عادت میں ہر ایرے گیرے کو وابستہ نہیں ہوتا پہلے اسے دیکھتا ہوں پھر جب اسے فالو کرنا شروع کر دوں پھر دل سے کرتا ہوں اور اسکی ہر بات اور تربیت کو ماننے کی کوشش کرتا ہوں۔
پھر انکی تربیت کا آغاز ہوا سر ریحان بہت سافٹ انسان ہیں اتنے حساس انسان ہیں کہ آپ اندازہ نہیں لگا سکتے۔ ایک بیٹے اور اولاد کی طرح میری تربیت کی کہ اگر لکھنے بیٹھوں تو تحریر بہت لمبی ہو جاَئے گی فیصلہ کیا ہے ایک مکمل وڈیو سریز بناوں جس میں بتاوں کہ وہ کون ہیں اور کیا ہیں اور ان کو فالو کرکے میں کیسے 15 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانے تک پہنچ گیا تاکہ آپ بھی ان کہ علم سے فائدہ اٹھا سکیں ۔شکریہ میرے محسن میری زندگی میں آنے کا میں اس احسان کا بدلہ تو نہیں دے سکتا لیکن آپ سے وعدہ ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو پاکستان سے غربت کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کو ایک لاکھ استادضرور دے کر جاوں گا یہ آپ سے وعدہ ہے کیونکہ میں جانتا ہوں غربت بہت موزی مرض ہے۔

Ameer Popcornwala
آج مورخہ 3دسمبر 2022 مجھے اپنے منٹور سر ریحان اللہ والا سے جڑے پورا ایک سال مکمل ہوگیا۔ ٹھیک آج کی دن 3 دسمبر 2021 کو سر ریحان اللہ کا مسنجر موصول ہوا۔جس میں لکھا تھا کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے اور مجھ سے وہ سب سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں۔میں ایک استاد ہوں اور میرا تربیت کرنے کا انداز بھی مختلف ہے آپ کو بتاتا چلوں تب معاشی حالات ایسے تھے مقروض ہو چکا تھا ۔بہت پریشان حال تھا صبح سبزی منڈی میں کام کرتا تھا اور شام کو پاپ کارن سیل کرتا تھا۔گوگل اور یوٹیوب سے بہت تعلق تھا لیکن سمجھ نہیں آ رہا تھا جاوں کدھر۔اچانک کرم ہوا ۔۔نصیب جاگے فیس بک سکرول کرتے ہوئے کرتے سر منور عباداللہ کی فیس بک پروفائیل میرے سامنے سے گزری اور ان کہ ساتھ ایک انتہائی سادہ مزاج لیکن درد دل رکھنے والا انسان محو گفتگو دیکھا تو دل کو ایک سکوں سا محسوس ہوا کہ بندہ تو بڑا کام کا لگتا ہے جلدی سے فالو کرنا شروع کر دیا۔بتاتا چلوں کہ میری عادت میں ہر ایرے گیرے کو وابستہ نہیں ہوتا پہلے اسے دیکھتا ہوں پھر جب اسے فالو کرنا شروع کر دوں پھر دل سے کرتا ہوں اور اسکی ہر بات اور تربیت کو ماننے کی کوشش کرتا ہوں۔ پھر انکی تربیت کا آغاز ہوا سر ریحان بہت سافٹ انسان ہیں اتنے حساس انسان ہیں کہ آپ اندازہ نہیں لگا سکتے۔ ایک بیٹے اور اولاد کی طرح میری تربیت کی کہ اگر لکھنے بیٹھوں تو تحریر بہت لمبی ہو جاَئے گی فیصلہ کیا ہے ایک مکمل وڈیو سریز بناوں جس میں بتاوں کہ وہ کون ہیں اور کیا ہیں اور ان کو فالو کرکے میں کیسے 15 ہزار سے ایک لاکھ ماہانہ کمانے تک پہنچ گیا تاکہ آپ بھی ان کہ علم سے فائدہ اٹھا سکیں ۔شکریہ میرے محسن میری زندگی میں آنے کا میں اس احسان کا بدلہ تو نہیں دے سکتا لیکن آپ سے وعدہ ہے کہ اگر زندگی نے وفا کی تو پاکستان سے غربت کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان کو ایک لاکھ استادضرور دے کر جاوں گا یہ آپ سے وعدہ ہے کیونکہ میں جانتا ہوں غربت بہت موزی مرض ہے۔ Ameer Popcornwala
0 Comments 0 Shares 28 Views