سب کچھ خرید لاؤں گا
ماہانہ ایک لاکھ کماؤں گا
مشن ریحان کو لے کر میں
یوٹیوب سے ڈالر بناؤں گا
ہشام کی ویڈیو دیکھ کر میں
فائیور فرینڈلی گِگ بناؤ گا
گرافک کا جتنا بھی ہو مسئلہ
جی ایف ایکس سے آئیڈیا لاؤں گا
اگر ڈگری زندگی میں کام نہ آئی
آزاد بھائی سے سکلز سیکھ آؤں گا
گر بلوگ کی ایس ای او کرنی ہو
تنویر کا نکتہ نظر اٹھاؤ گا

By Azeem Economist
سب کچھ خرید لاؤں گا ماہانہ ایک لاکھ کماؤں گا مشن ریحان کو لے کر میں یوٹیوب سے ڈالر بناؤں گا ہشام کی ویڈیو دیکھ کر میں فائیور فرینڈلی گِگ بناؤ گا گرافک کا جتنا بھی ہو مسئلہ جی ایف ایکس سے آئیڈیا لاؤں گا اگر ڈگری زندگی میں کام نہ آئی آزاد بھائی سے سکلز سیکھ آؤں گا گر بلوگ کی ایس ای او کرنی ہو تنویر کا نکتہ نظر اٹھاؤ گا By Azeem Economist
0 Reacties 0 aandelen 27 Views