السلام علیکم ریحان بھائی
میں نے آج آپ کی لائف ڈاکومنٹری دیکھی ہے تو مجھے آج احساس ہوا ہے کہ آپ کتنے بڑے مقصد کے لئے کام کر رہے ہیں مجھے آپ کی سب سے اچھی بات ڈاکومنٹری میں جو لگی ہے وہ یہ ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ لیڈرز اور پیدا کریں مجھے بتانے میں بہت زیادہ خوشی ہے کہ آج میں نے پہلی پیمنٹ وصول کی ہے جو کہ میرے 21 دن کی تھی USA کلائنٹ نے بھیجی ہے تقریبا ایک لاکھ سات ھزار روپے۔ میں نے تو الحمدللہ ایک لاکھ زندگی میں پہلی مرتبہ آن لائن سے کمایا ہے۔SEO کی سروس دی ھے۔ بھائی میرے دل کرتا ہے کہ میں آپ کے ساتھ منسلک ہو جاؤ مجھے بتائیں کہ مجھے میرا اگلا قدم کیا ہونا چاہیے تا کہ میں خود بھی ا گے بڑ ھوں اور اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ساتھ لے کے چلو۔
بہت بہت شکریہ ریحان بھائی آپ کا Sunny Ali کا اور اورM Tanveer Nandla صاحب کا اگر آپ نہ ہوتے تو شاید میں inspire نہ ہوتا آن لائن فیلڈ میں انے کے لئے۔
Asbar Khan

0 Commentaires
0 Parts
26 Vue