.پرندوں کی زندگی میں انسان کیلیئے 6 سبق ہیں۔
1۔ یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔
2۔ یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں، ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔
3۔ پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اکیلے اور بغیر کسی راہنما کے سفر بھی نہیں کرتے۔
4۔ تمہیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتا نظر نہیں آئے گا۔ کیونکہ یہ حریٖص نہیں ہوتے۔
5۔ اور سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے۔ جس کی گواہی پیارے نبی ﷺنے بھی دی۔ فرمایا "جنت میں ایک ایسا گروہ داخل ہو گا جسکے دل پرندوں جیسے ہوں گے (یعنی صبر اور توکل کرنے والے)" ۔
6۔ آخری بات یہ کہ پکھیرو مسقل ایک جگہ یا مقام کے قیدی ہو کر نہیں رہتے۔ کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔

Via Major Ejaz Bashir
.پرندوں کی زندگی میں انسان کیلیئے 6 سبق ہیں۔ 1۔ یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے، محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ 2۔ یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں، ہم سے پہلے اٹھتے ہیں، وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔ 3۔ پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اکیلے اور بغیر کسی راہنما کے سفر بھی نہیں کرتے۔ 4۔ تمہیں کوئی پرندہ ذخیرہ اندوزی کرتا نظر نہیں آئے گا۔ کیونکہ یہ حریٖص نہیں ہوتے۔ 5۔ اور سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے والی مخلوق ہے۔ جس کی گواہی پیارے نبی ﷺنے بھی دی۔ فرمایا "جنت میں ایک ایسا گروہ داخل ہو گا جسکے دل پرندوں جیسے ہوں گے (یعنی صبر اور توکل کرنے والے)" ۔ 6۔ آخری بات یہ کہ پکھیرو مسقل ایک جگہ یا مقام کے قیدی ہو کر نہیں رہتے۔ کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔ Via Major Ejaz Bashir
0 التعليقات 0 المشاركات 113 مشاهدة