دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا (گونگٹ) کہا جاتا ہے
اسے گائے بھینسوں کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے
وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں گوبر ملے اس کا گولا بناتا رہتا ہے
شام تک اچھا خاصا گولا بن جاتا ہے پھر اس گولے کو دھکا دیتے ہوئے اپنی بل تک لے جاتا ہے
لیکن بل پر پہنچ کر اسے احساس ہوتا ہے کہ گولا تو بڑا بنا اور بل کا سوراخ چھوٹا ہے
بہت کوشش کے باوجود بھی گولا بل کے اندر نہیں جا سکتا اور اسے وہیں پر چھوڑ کر اندر چلا جاتا ہے

0 Commenti
0 condivisioni
63 Views