مولانا عبدالقدوس محمدی
دینی مدارس کے سب سے بڑے نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ترجمان اور مرکزی میڈیا سنٹر کے انچارج ہیں۔آپ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد میں واقع محمدی مسجد کے خطیب ہیں.اسلام اباد میں آپ کے زیر انتظام سات مساجد،بچوں کے چار مدارس اور اور بچیوں کے تین مدارس خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان مدارس میں دینی و عصری علوم کا ایک منفرد نظام و نصاب رائج ہے-
دینی مدارس کے فضلاء اور طلبہ آپ نے کی ہم نصابی سرگرمیوں،مقابلوں اور مختلف ہنر اور مہارتیں سکھانے کے لیے مدارس فاؤنڈیشن کے نام سے ادارہ بنا رکھا ہے جس کے زیر اہتمام گزشتہ 15 برسوں سے مدارس میڈیا ورکشاپ کے نام سے شعبان میں اپنی نوعیت کا منفرد کورس ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے دینی مدارس کے منتخب اور باصلاحیت فضلاء شریک ہوتے ہیں-مولاناجہانگیرصاحب کے اشتراک سے ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام کے انعقاد کے ساتھ ساتھ وقتا فوقتاً مختلف پروگرام اور کورسز کرواتے رہتے ہیں.آپ مختلف قومی اخبارات کے لیے گزشتہ بیس برس سے کالم بھی لکھ رہے ہیں اور ٹی وی ٹاک شوز میں بھی شریک ہوتے ہیں.آپ سے استفادہ کے لیے یورپ،خلیج اور دنیا کے دیگر خطوں میں کئ کانفرنسز اور پروگراموں میں مدعو کیا گیا.آپ کے تلامذہ کی تعداد ہزاروں میں ہے جو دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں-
Add Abdul Quddus
WhatsApp +92 300 9569780

0 Comentários
0 Compartilhamentos
81 Visualizações