السلام و علیکم !
زیر نظر تصویر میں محسن پاکستان ریحان اللہ والا کہ ساتھ ایک سانولہ سا نوجوان آپ دیکھ رہے ہیں
اس کا نام امیر پاپکارن والا ہے پچھلی تین نسلوں میں کوئی کامیاب کاروبار نہیں۔اس نے میٹرک میں ہی محنت کرنا اسٹارٹ کر دیا تھا کیونکہ بہت سی خواہشات تھی دل میں جو پوری ہی نہیں ہو رہی تھی۔محنت بھی کرتا تھا گیارویں میں تھا چائے کہ ہوٹل سے کام آغاز کیا ۔ناکام رہا۔۔۔ُپھر ٹک شاپ۔۔پھر چپس ۔۔پھر سلور کہ برتن گلی گلی۔پھر والس آئس کریم 2 سال محلوں میں جا جا کر فروخت کی۔۔اور بہت کچھ لیکن قصہ المختصر بالآخر پاپ کارن بزنس تک پہنچا اور اس بزنس نے مجھے خوشحال بنا دیا اچھی سواری اور اچھی سہولت ۔لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ شروع ہو تی ہے پھر کرونا آیا میرا سب ساتھ لے گیا۔میرا بزنس ۔میری سہولتیں،میری سورای اور وہ لوگ بھی جن پر بہت مان تھا۔میں مقروز ہو گیا۔میری تینوں شہزادیوں کو سکول سے نکال دیا گیا۔اور قرضے والے دن رات فون۔۔۔۔خیر سبزی منڈی کا رکھ کیا۔200 روپے دیہاڑی پر کام کیا۔ لوگ تانے دیتے تھے بی۔اے پاس ہو کے کیسے کام کرتے ہو ۔لیکن میں تمام تکلیف دہ حالات سے نکلنا چاہتا تھا۔لیکن دن بہ دن اس دلدل میں دھنستا چلا جا رہا تھا۔ ایک دن اس مسیحا کی ایک وڈیو میرے سامنے آئی جو کہہ رہا تھا اب ہر پاکستانی کمائے گا ایک لاکھ ماہانہ دیکھنے اور سننے میں دونوں باتیں مشترک تھیں سن کر محسوس ہوتا تھا کہ خالی پلاوَ نہیں بندہ بات دل سے کررہا ہے۔حالات بہت تنگ تھے سوچا سب کی مانی ہے آج اس کی بھی ماننی چاہیے۔میں نے فالو بٹن آن کر دیا۔ اور فالو کرنا شروع کر دیا ۔جو کہتے من و عن عمل کرتا گیا۔دوست بنانا شروع ۔۔سوچنے کا طریقہ بدل گیا۔اچھے لوگ سے واسطہ بن گیا۔یار لوگ تو کروڑون ماہانہ کماتے لاکھ کمانا تو چھوٹی بات ہے۔۔وڈیو بناتا گیا۔انٹرویوز کیے تو خوف ختم ہو گیا۔ جو میرے اندر سب سے بڑی بیماری تھی۔۔۔
آج وہی امیر پاپکارن والا خوشحال ہے جو بدحال تھا۔جو مقروض تھا۔ آج میرے پاس اچھا سب کچھ ہے میری شہزدیاں اب پھر اچھے سکول جاتی ہیں میں آج ایک لاکھ ماہانہ نہ صرف کماتا ہوں۔ بلکہ لوگوں کو کمانا سکھاتا ہوں۔
اس میرے محسن کا نام سر ریحان اللہ والا ہے۔لوگ کہتے ہیں تم بہت ریحان ریحان کرتے ہو اس کی وجہ یہ ہے کیا میرا حق نہیں بنتا کہ میں اس شخص کا شکریہ ادا کروں جس نے مجھے یہ نئی زندگی دی۔۔؟
بس ایک ہی نصیحت کروں گا اس انسان کی قدر کرو لو زندگی بن جائے گی، یہ منجن سیلر نہیں بلکہ ہم تک صرف بات پہنچانے میں سالانہ کروڑوں خرچ کر دیتا ہے۔
بے حد سلامتی میرے استاد میرے محسن ریحان اللہ والا

Happy Teachers Day my mentor my love my Teacher Rehan Allahwala

From Ameer Popcornwala
السلام و علیکم ! زیر نظر تصویر میں محسن پاکستان ریحان اللہ والا کہ ساتھ ایک سانولہ سا نوجوان آپ دیکھ رہے ہیں اس کا نام امیر پاپکارن والا ہے پچھلی تین نسلوں میں کوئی کامیاب کاروبار نہیں۔اس نے میٹرک میں ہی محنت کرنا اسٹارٹ کر دیا تھا کیونکہ بہت سی خواہشات تھی دل میں جو پوری ہی نہیں ہو رہی تھی۔محنت بھی کرتا تھا گیارویں میں تھا چائے کہ ہوٹل سے کام آغاز کیا ۔ناکام رہا۔۔۔ُپھر ٹک شاپ۔۔پھر چپس ۔۔پھر سلور کہ برتن گلی گلی۔پھر والس آئس کریم 2 سال محلوں میں جا جا کر فروخت کی۔۔اور بہت کچھ لیکن قصہ المختصر بالآخر پاپ کارن بزنس تک پہنچا اور اس بزنس نے مجھے خوشحال بنا دیا اچھی سواری اور اچھی سہولت ۔لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ شروع ہو تی ہے پھر کرونا آیا میرا سب ساتھ لے گیا۔میرا بزنس ۔میری سہولتیں،میری سورای اور وہ لوگ بھی جن پر بہت مان تھا۔میں مقروز ہو گیا۔میری تینوں شہزادیوں کو سکول سے نکال دیا گیا۔اور قرضے والے دن رات فون۔۔۔۔خیر سبزی منڈی کا رکھ کیا۔200 روپے دیہاڑی پر کام کیا۔ لوگ تانے دیتے تھے بی۔اے پاس ہو کے کیسے کام کرتے ہو ۔لیکن میں تمام تکلیف دہ حالات سے نکلنا چاہتا تھا۔لیکن دن بہ دن اس دلدل میں دھنستا چلا جا رہا تھا۔ ایک دن اس مسیحا کی ایک وڈیو میرے سامنے آئی جو کہہ رہا تھا اب ہر پاکستانی کمائے گا ایک لاکھ ماہانہ دیکھنے اور سننے میں دونوں باتیں مشترک تھیں سن کر محسوس ہوتا تھا کہ خالی پلاوَ نہیں بندہ بات دل سے کررہا ہے۔حالات بہت تنگ تھے سوچا سب کی مانی ہے آج اس کی بھی ماننی چاہیے۔میں نے فالو بٹن آن کر دیا۔ اور فالو کرنا شروع کر دیا ۔جو کہتے من و عن عمل کرتا گیا۔دوست بنانا شروع ۔۔سوچنے کا طریقہ بدل گیا۔اچھے لوگ سے واسطہ بن گیا۔یار لوگ تو کروڑون ماہانہ کماتے لاکھ کمانا تو چھوٹی بات ہے۔۔وڈیو بناتا گیا۔انٹرویوز کیے تو خوف ختم ہو گیا۔ جو میرے اندر سب سے بڑی بیماری تھی۔۔۔ آج وہی امیر پاپکارن والا خوشحال ہے جو بدحال تھا۔جو مقروض تھا۔ آج میرے پاس اچھا سب کچھ ہے میری شہزدیاں اب پھر اچھے سکول جاتی ہیں میں آج ایک لاکھ ماہانہ نہ صرف کماتا ہوں۔ بلکہ لوگوں کو کمانا سکھاتا ہوں۔ اس میرے محسن کا نام سر ریحان اللہ والا ہے۔لوگ کہتے ہیں تم بہت ریحان ریحان کرتے ہو اس کی وجہ یہ ہے کیا میرا حق نہیں بنتا کہ میں اس شخص کا شکریہ ادا کروں جس نے مجھے یہ نئی زندگی دی۔۔؟ بس ایک ہی نصیحت کروں گا اس انسان کی قدر کرو لو زندگی بن جائے گی، یہ منجن سیلر نہیں بلکہ ہم تک صرف بات پہنچانے میں سالانہ کروڑوں خرچ کر دیتا ہے۔ بے حد سلامتی میرے استاد میرے محسن ریحان اللہ والا Happy Teachers Day my mentor my love my Teacher Rehan Allahwala From Ameer Popcornwala
0 تبصرے 0 شیئرز 29 ویوز