ایسا بھی ہے میرا ملک ! آؤ اس کی تعمیر کریں !
آؤ ان کی سداوں سے اپنے دل پر وار کریں

او ان بچوں سے مل کر کام کریں
ان کے خوب صورت دماغوں سے،ا ن کی مفلسی کو غائب کریں

میرا یے ملک ہو گیا ہے ۷۵ سال کا
اب اسِ خواہ ما خواہ کی غربت کو گڈ باُےُ کریں !
ایسا بھی ہے میرا ملک ! آؤ اس کی تعمیر کریں ! آؤ ان کی سداوں سے اپنے دل پر وار کریں او ان بچوں سے مل کر کام کریں ان کے خوب صورت دماغوں سے،ا ن کی مفلسی کو غائب کریں میرا یے ملک ہو گیا ہے ۷۵ سال کا اب اسِ خواہ ما خواہ کی غربت کو گڈ باُےُ کریں !
0 Kommentare 0 Anteile 17 Ansichten