اسلام علیکم دوستو۔ ایک ایگریکلچر ملک ہونے کے باوجود
چائے کی امپورٹ پر اتنا پیسہ خرچ کرنا اور مناسب ماحول رکھنے کے باوجود خود کی چائے کاشت نہ کرنا- چائے کی کاشت میں خود کفیل ہونا، اس پر آواز اٹھانا اب وقت کی بہت بڑی ضرورت بن گیا ہے ۔ اب یہ وقت ہے اگر سوشل میڈیا پر اثرورسوخ رکھنے والے تمام دوست چائے کی کاشت بلکہ میں تو کہوں گا کہ چائے کے ساتھ کافی کی کاشت میں خود کفالت کی اس مہم میں ہم آواز ہو جاتے ہیں تو اس کو انشاللہ بہت اچھا نتیجہ نکلے گا ۔ میری گذارش ہے کہ تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ دوست احباب چائے کے اس قومی دن کے حوالے سے پاکستان کے اس چائے کے خوبصورت باغ میں اکھٹے ہو کر "چائے کی اپنی کاشت" بھرپور مہم کا آغاز کرتے ہیں ۔ اپنے پیارے ملک کی اپنی اگائی گئی چائے کا حصہ بنیں ۔ شکریہ
Via Tariq Tanveer
National Tea & High Value Crops Research Institute - NTHRI

0 Yorumlar
0 hisse senetleri
19 Views