متوجہ ہوں!
سندھ پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن (شہید بھٹو) بیروزگاری کے خاتمے کے لیے نوجوانوں کے لیے روزگار دلانے کے لیے فکر مند ہے، ہماری کوشش ہے کہ نوجوانوں کو اس مہنگائی کے وقت میں روزگار میسر ہو...
ہم تمام شاپنگ مال، جنرل اسٹور، مال کے مالکان سے اپیل کرتے ہیں کے ہمارے ساتھ تعاون کریں تا کہ ان مشکل حالات میں کسی بیروزگار کو روزگار میسر ہوسکے...
ہماری کوشش ہے کہ کراچی، حیدرآباد و دیگر شہروں میں نوجوانوں کے حقوق کے لیے ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں
سندھ پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن (شہید بھٹو) آرگنائیزنگ کمیٹی سندھ
Please inbox me how to partner with you ?

0 Comments
0 Shares
1 Views