یہاں آدمی، آدمی سے ڈرتا ہے
تبھی دل کم کسی سے ملتا ہے
ان کا صرف نام ریحان اللہ والا نہیں، بلکہ ان کا لب و لہجہ، اسلوب، طرزِ بیان اور گفتگو سے اللہ والوں کی خوشبو
آتی ہے۔
ان کا قول ہے کہ
زیادہ کمانے والے، تھوڑے کمانے والوں کو اپنے ساتھ جوڑ لیں تو فطرت ان زیادہ کمانے والوں کو، بہت زیادہ کمانے والوں کے ساتھ جوڑ دے گی۔
نئی نسل کو اپنے عصر کی ٹیکنالوجی کیساتھ جڑنے دیں، ٹیکنالوجی پر جبھی ٹائم ضائع کرتے کرتے تھک جائیں گے تو ایسا کام کر گزریں گے کہ ساری تھکاوٹ اتر جائے گی۔
یہ وہ واحد اللہ والا ہے جو نوجوانوں کو کمپیوٹر کے ساتھ جوڑنا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں خوامخواہ کی غربت کو ختم کیا جا سکے۔
سر! تونسہ شریف تشریف لانے کے لیے شکریہ
Rehan Allahwala
Via Muhammad Jafar Leghari
Freelancerabad Aka Taunsa Sharif

سر! تونسہ شریف تشریف لانے کے لیے شکریہ ❤️
Rehan Allahwala ♥️❤️🙏
Via Muhammad Jafar Leghari
Freelancerabad Aka Taunsa Sharif
0 تبصرے
0 شیئرز
44 ویوز