• #rsisb
    Roll No.240
    Story No.37
    Level One

    اس دلچسپ اور مزاحیہ اردو کہانی میں ملا نصرالدین ایک دن بازار جانے کے لیے اپنے گدھے کو تلاش کرتے ہیں، لیکن اچانک انہیں معلوم ہوتا ہے کہ گدھا کہیں نظر نہیں آ رہا۔ وہ حیران ہو کر گاؤں میں اسے ڈھونڈنے نکل پڑتے ہیں۔

    ملا نصرالدین مختلف جگہوں پر تلاش کرتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ شاید کسی نے ان کے گدھے کو دیکھا ہو۔ ان کی عجیب و غریب باتیں اور دلچسپ اندازِ فکر اس سادہ سی تلاش کو ایک مزاحیہ واقعے میں بدل دیتے ہیں۔

    آخرکار ملا نصرالدین کو احساس ہوتا ہے کہ بعض اوقات جس چیز کو ہم بہت دور تلاش کر رہے ہوتے ہیں، وہ ہمارے بالکل قریب بھی ہو سکتی ہے۔

    یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ مشکل وقت میں گھبرانے کے بجائے سکون سے سوچنا چاہیے، جلدی نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے اور مسئلے کا حل غور سے تلاش کرنا چاہیے۔

    آئیے ملا نصرالدین کی اس دلچسپ کہانی سے لطف اٹھائیں اور ہنسی کے ساتھ ایک خوبصورت سبق بھی حاصل کریں۔

    #ملا_نصرالدین #اردو_کہانی #مزاحیہ_کہانی #ملا_نصرالدین_کی_کہانیاں #سبق_آموز_کہانی #اردو_ادب #کہانی_ٹائم #دلچسپ_کہانی #حکمت #RehanSchool 🫏

    Rehan School Islamabad Campus
    Asma Shaheen EducationWali
    Irum Asim Leadershipwali
    Saima Empowerment Wali

    #rsisb Roll No.240 Story No.37 Level One اس دلچسپ اور مزاحیہ اردو کہانی میں ملا نصرالدین ایک دن بازار جانے کے لیے اپنے گدھے کو تلاش کرتے ہیں، لیکن اچانک انہیں معلوم ہوتا ہے کہ گدھا کہیں نظر نہیں آ رہا۔ وہ حیران ہو کر گاؤں میں اسے ڈھونڈنے نکل پڑتے ہیں۔ 🔎🏡 ملا نصرالدین مختلف جگہوں پر تلاش کرتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ شاید کسی نے ان کے گدھے کو دیکھا ہو۔ ان کی عجیب و غریب باتیں اور دلچسپ اندازِ فکر اس سادہ سی تلاش کو ایک مزاحیہ واقعے میں بدل دیتے ہیں۔ 😄🌿 آخرکار ملا نصرالدین کو احساس ہوتا ہے کہ بعض اوقات جس چیز کو ہم بہت دور تلاش کر رہے ہوتے ہیں، وہ ہمارے بالکل قریب بھی ہو سکتی ہے۔ 🧠💡 یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ مشکل وقت میں گھبرانے کے بجائے سکون سے سوچنا چاہیے، جلدی نتیجہ نہیں نکالنا چاہیے اور مسئلے کا حل غور سے تلاش کرنا چاہیے۔ ❤️📚 آئیے ملا نصرالدین کی اس دلچسپ کہانی سے لطف اٹھائیں اور ہنسی کے ساتھ ایک خوبصورت سبق بھی حاصل کریں۔ 🌟 #ملا_نصرالدین #اردو_کہانی #مزاحیہ_کہانی #ملا_نصرالدین_کی_کہانیاں #سبق_آموز_کہانی #اردو_ادب #کہانی_ٹائم #دلچسپ_کہانی #حکمت #RehanSchool 📖🫏😂✨ Rehan School Islamabad Campus Asma Shaheen EducationWali Irum Asim Leadershipwali Saima Empowerment Wali
    0 Reacties 0 aandelen 173 Views
  • اَسلَامُ و عَلیکُم وَ رحمتہُ اللّہِ و برکاتهُ ،

    آزاد شاعری بغیر کسی قافیہ اور ردیف یا اردو ادب کے شاعرانہ وزن کی پابندی کے اپنے کزنوں کے نام لکھی تھی چند سال پہلے، آج اچانک فیس بُک پر یاداشت کے طور پر سوچا شئیر کر دیں:

    جو سمارٹ فون کا کبوتر یا اسکی فاختہ نہیں رکھتے
    ایسے کزنوں کا کیا فائدہ جو باہمی رابطہ نہیں رکھتے

    فقط اِک میسیج، اِک ای میل، وٹس ایپ ہو یا ہو سکائپ
    کنجوسی پھر کیوں ہے جب خالی بٹن ہی کرنا ہے ٹائپ

    اب تو فیس بک سے بھی رابطہ اور آسان ہے
    میسنجر یوز کرو کہ کوئی اپنا ، یا انجان ہے

    وہ دور جا چکا جب انسان کبوتر کی منتیں کرتا تھا
    ڈاک اورٹیلیگرام کے انتظار میں رہ رہ دن گنتا تھا

    اب آپ کا ادب و آداب اس ٹیکنالوجی سے ظاہر ہے
    جو جو بزرگوں سے سیکھا ہے وہ اندر سے باہر ہے

    اگر یہ سہولت اس وقت کے مجنوں کے ہاتھ ہوتی
    تو میرا دعوٰی ہے لیلی اس سے کبھی بھی نا جدا ہوتی

    ہاتھ آتی یہ شیریں کے تو کرتی فرہاد کو پھرٹیکسٹ
    وہ جان جاتا کہ اب ہم نےکیا سٹیپ لینا ہے پھرنیکسٹ

    اگر یہ جیب میں اپنے رومیو شروع ہی سے رکھتا
    تو بیچارہ جولیٹ کے چکر میں کھجل ہو کہ نا مرتا

    مزاق اپنی جگہ آپ کے لئے سوچنے کا مقام ہے
    کہ رشتے رکھو زندہ یہی اللّہ رسول کا پیغام ہے

    اگر آپ آگاہ رکھتے ہیں تو دل سے دعا نکلتی ہے
    کہ محبتوں کی شمع ہمیشہ دیر سے پگھلتی ہے

    یہ وقت کے ہتھیار ہے ان سے کچھ بھی کام لو
    وقت کو ضائع کرو یا تبلیغ میں اپنا بھی نام لو

    بس بیٹھے بیٹے لکھ ڈالا جو بھی آمد ہوئی
    دل کی آواز تھی جو جا لفظوں میں جامد ہوئی

    میرزا علی ۔ نیویارک

    Mirza Ali
    اَسلَامُ و عَلیکُم وَ رحمتہُ اللّہِ و برکاتهُ 😊، آزاد شاعری بغیر کسی قافیہ اور ردیف یا اردو ادب کے شاعرانہ وزن کی پابندی کے اپنے کزنوں کے نام لکھی تھی چند سال پہلے، آج اچانک فیس بُک پر یاداشت کے طور پر سوچا شئیر کر دیں: 😃 جو سمارٹ فون کا کبوتر یا اسکی فاختہ نہیں رکھتے ایسے کزنوں کا کیا فائدہ جو باہمی رابطہ نہیں رکھتے فقط اِک میسیج، اِک ای میل، وٹس ایپ ہو یا ہو سکائپ کنجوسی پھر کیوں ہے جب خالی بٹن ہی کرنا ہے ٹائپ اب تو فیس بک سے بھی رابطہ اور آسان ہے میسنجر یوز کرو کہ کوئی اپنا ، یا انجان ہے وہ دور جا چکا جب انسان کبوتر کی منتیں کرتا تھا ڈاک اورٹیلیگرام کے انتظار میں رہ رہ دن گنتا تھا اب آپ کا ادب و آداب اس ٹیکنالوجی سے ظاہر ہے جو جو بزرگوں سے سیکھا ہے وہ اندر سے باہر ہے اگر یہ سہولت اس وقت کے مجنوں کے ہاتھ ہوتی تو میرا دعوٰی ہے لیلی اس سے کبھی بھی نا جدا ہوتی ہاتھ آتی یہ شیریں کے تو کرتی فرہاد کو پھرٹیکسٹ وہ جان جاتا کہ اب ہم نےکیا سٹیپ لینا ہے پھرنیکسٹ اگر یہ جیب میں اپنے رومیو شروع ہی سے رکھتا تو بیچارہ جولیٹ کے چکر میں کھجل ہو کہ نا مرتا مزاق اپنی جگہ آپ کے لئے سوچنے کا مقام ہے کہ رشتے رکھو زندہ یہی اللّہ رسول کا پیغام ہے اگر آپ آگاہ رکھتے ہیں تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ محبتوں کی شمع ہمیشہ دیر سے پگھلتی ہے یہ وقت کے ہتھیار ہے ان سے کچھ بھی کام لو وقت کو ضائع کرو یا تبلیغ میں اپنا بھی نام لو بس بیٹھے بیٹے لکھ ڈالا جو بھی آمد ہوئی دل کی آواز تھی جو جا لفظوں میں جامد ہوئی میرزا علی ۔ نیویارک Mirza Ali
    0 Reacties 0 aandelen 763 Views
  • اسلام علیکم
    میرا نام نوید عباس ہے میں اردو ادب کا استاد ہوں میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہوں اردو کا مضمون پڑھانے کے لیے جماعت نہم دہم گیارہویں بارہویں بی اے بی ایس ایم اے اردو کے لیے اگر آپ کو گھر میں پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ بلا جھجک و بلا معاوضہ بذریعہ پیغام رسانی اور بذریعہ فون آپ پوچھ سکتے ہیں اپنے علم اور اساتذہ کرام کی راہنمائی کے ذریعے آپ کے سوالات کے جوابات جلد از جلد پہلی فرصت میں دینے کی بھر پور کوشش کروں گا میرے ساتھ واٹس اپ پر جڑنے کے لیے 03047629214 پر رابط کر سکتےہیں آپ اپنے آپ سے پیار کیجئے اور گھروں میں رہیں اپنا خیال رکھیں باہر مت نکلا کریں اپنی آنیوالی نسل کو محفوظ بنائیں اور دعا و مناجات کریں اور نفلی روزے رکھیں صدقہ و خیرات کریں تاکہ خوشنودی خدا حاصل کر سکیں اللہ پاک اس ارض مقدس پاکستان سے اس موذی مرض کا جلد خاتمہ فرمائے اور جلد از جلد اس گلشن میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں تاکہ طلباء و طالبات پیارے پاکستان کا نام روشن کریں
    انگلش زبان میں جو غیر ملکی طالب علم ہیں ان کے لیے

    Aslam o Aalaikum
    My name is Naveed Abbas . I volunteer myself for teaching of URDU . 9th,10th,FSC 1st year and 2nd year,BA,MA and B.S urdu . If you people (students) have any problem regarding study at your home, you are free to call / text me for help INSHALLAH I will try my level best to provide you with appropriate solution as soon as possible.
    My whats app number 03047629214
    Call or txt 03047629214
    اسلام علیکم میرا نام نوید عباس ہے میں اردو ادب کا استاد ہوں میں رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہوں اردو کا مضمون پڑھانے کے لیے جماعت نہم دہم گیارہویں بارہویں بی اے بی ایس ایم اے اردو کے لیے اگر آپ کو گھر میں پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو آپ بلا جھجک و بلا معاوضہ بذریعہ پیغام رسانی اور بذریعہ فون آپ پوچھ سکتے ہیں اپنے علم اور اساتذہ کرام کی راہنمائی کے ذریعے آپ کے سوالات کے جوابات جلد از جلد پہلی فرصت میں دینے کی بھر پور کوشش کروں گا میرے ساتھ واٹس اپ پر جڑنے کے لیے 03047629214 پر رابط کر سکتےہیں آپ اپنے آپ سے پیار کیجئے اور گھروں میں رہیں اپنا خیال رکھیں باہر مت نکلا کریں اپنی آنیوالی نسل کو محفوظ بنائیں اور دعا و مناجات کریں اور نفلی روزے رکھیں صدقہ و خیرات کریں تاکہ خوشنودی خدا حاصل کر سکیں اللہ پاک اس ارض مقدس پاکستان سے اس موذی مرض کا جلد خاتمہ فرمائے اور جلد از جلد اس گلشن میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں تاکہ طلباء و طالبات پیارے پاکستان کا نام روشن کریں انگلش زبان میں جو غیر ملکی طالب علم ہیں ان کے لیے 👇 Aslam o Aalaikum My name is Naveed Abbas . I volunteer myself for teaching of URDU . 9th,10th,FSC 1st year and 2nd year,BA,MA and B.S urdu . If you people (students) have any problem regarding study at your home, you are free to call / text me for help INSHALLAH I will try my level best to provide you with appropriate solution as soon as possible. My what's app number 03047629214 Call or txt 03047629214
    0 Reacties 0 aandelen 119 Views