• السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ

    You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 30 دسمبر کو سندھ کے قحط زدہ علاقے تھرپارکر کا دورہ کریں گے اور وہاں امدادی سامان کی تقسیم کے علاوہ ریلی سے بھی خطاب کریں گے۔ آج (29 دسمبر) نماز ظہر کے بعد سے کل (30دسمبر) رات تک ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے کے لیے #Siraj2SaveThar کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں۔ اس دوران محترم امیر جماعت کی خبریں، تصاویر، ویڈیوز، بیانات، نیوز لنکس، گرافک ڈیزائن (آفیشل پیج سے لیے جا سکتے ہیں) شیئر کریں۔ تھر اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں خدمات کے حوالے سے الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی، صوبائی اور کراچی کے پیجز سے بھی کافی چیزیں مل جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس طرح مواد کمی نہیں ہوگی۔ ٹوئٹر میں اس ٹیگ کے لنک پر جا کر اپنے ساتھیوں کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کرنا نہ بھولیں ۔ جزاک اللہ You can also send sms to 40404 to send a tweet, without a computer and internet watch www.rehanallahwala.com/twitter to understand more
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 1375 Visualizações
  • السلام علیکم !
    پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی یوسی 7 PECHS بلاک 6 نے عوامی مسائل پہ توجہ دلانے کے لئے مہم کا آغاز کیا ہے جسمیں پہلے مرحلے پہ بینرز کے زریعے مندرجہ ذیل مسائل کو اجاگر کیا ہے

    © اقصی مسجد سے CPLCآفس تک ٹوٹ پھوٹ کے شکارامام احمد روڈ کی فوری تعمیر کی جائے-

    © لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتوں پر فوری ایکشن لیاجائے

    © شاہرائےفیصل سروس روڈ کی فوری تعمیر کی جائے

    اپنے علاقے کو محفوظ، صاف ستھرا اور پرسکون بنائیں
    ہمیں SMS, WhatsApp, یا فون کے زریعے شکایات سے مطلع کیجئے تاکہ اپکی بات متعلقہ ادارے تک پہنچائ جائے رابطہ کریں 03232140414
    پبلک ایڈ کمیٹی (جماعت اسلامی )
    UC -7 PECHS BLOCK 6
    السلام علیکم ! پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی یوسی 7 PECHS بلاک 6 نے عوامی مسائل پہ توجہ دلانے کے لئے مہم کا آغاز کیا ہے جسمیں پہلے مرحلے پہ بینرز کے زریعے مندرجہ ذیل مسائل کو اجاگر کیا ہے © اقصی مسجد سے CPLCآفس تک ٹوٹ پھوٹ کے شکارامام احمد روڈ کی فوری تعمیر کی جائے- © لوٹ مار اور ڈکیتی کی وارداتوں پر فوری ایکشن لیاجائے © شاہرائےفیصل سروس روڈ کی فوری تعمیر کی جائے اپنے علاقے کو محفوظ، صاف ستھرا اور پرسکون بنائیں ہمیں SMS, WhatsApp, یا فون کے زریعے شکایات سے مطلع کیجئے تاکہ اپکی بات متعلقہ ادارے تک پہنچائ جائے رابطہ کریں 03232140414 پبلک ایڈ کمیٹی (جماعت اسلامی ) UC -7 PECHS BLOCK 6
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 308 Visualizações
  • محترم ومکرم جناب :
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے مزاج گرامی خیر وعافیت سے ہوں گے.
    محترم :ألحمد للہ،،،،،مرکز اسلامی جماعت اسلامی ایبٹ آباد،مقدس ٹاؤن میں مرکز علوم اسلامیہ، ایبٹ آباد کے نام سے دینی ادارے کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا افتتاح شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک صاحب(صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان) نے 09 اپریل 2021ء کو کیا تھا. ادارے میں اس وقت شعبہ حفظ قرآن میں 20 طلبہ رہائشی موجود ہیں، جن کے قیام وطعام کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ ناظرہ قرآن کی کلاس میں 35 طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں.ہزارہ ڈویژن میں اس وقت یہ پہلا تحریکی ادارہ ہے.
    ادارے کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر جاتے ہیں.
    ادارے کی انتظامیہ نے ماہ شوال سے درس نظامی بمع سکول کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے. جس کےلیے کم از کم ضروری تعمیراتی کام کا آغاز کیا جارہا ہے. کیونکہ اس وقت جتنی گنجائش موجود ہے اس کے مطابق کلاسز چل رہی ہیں. ادارے کی تمام تعمیرات کا تخمینہ تقریباً پانچ کروڑ روپے ہے. جبکہ ابھی جو ضروری اور فوری تعمیرات کروانی ہیں ان کا تخمینہ ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہے. ہمارا ارادہ ہے کہ اس ادارے کو ان شاء اللہ ہر لحاظ سے ایک ماڈل ادارہ بنائیں گے.
    آپ سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری کام میں خود بھی تعاون کریں اور اپنے جاننے والوں سے بھی بڑھ چڑھ کر تعاون کروائیں.
    اللہ پاک ہماری کوششوں وکاوشوں کو بارآور فرمائے اور اپنی رضا کےلیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے..... آمین
    والسلام
    عبيدالرحمٰن عباسی
    مہتمم مرکز علوم اسلامیہ،ایبٹ آباد
    نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ
    03015074712
    03461208557

    Ubaid Abbasi
    محترم ومکرم جناب : السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی خیر وعافیت سے ہوں گے. محترم :ألحمد للہ،،،،،مرکز اسلامی جماعت اسلامی ایبٹ آباد،مقدس ٹاؤن میں مرکز علوم اسلامیہ، ایبٹ آباد کے نام سے دینی ادارے کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا افتتاح شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک صاحب(صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان) نے 09 اپریل 2021ء کو کیا تھا. ادارے میں اس وقت شعبہ حفظ قرآن میں 20 طلبہ رہائشی موجود ہیں، جن کے قیام وطعام کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ ناظرہ قرآن کی کلاس میں 35 طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں.ہزارہ ڈویژن میں اس وقت یہ پہلا تحریکی ادارہ ہے. ادارے کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر جاتے ہیں. ادارے کی انتظامیہ نے ماہ شوال سے درس نظامی بمع سکول کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے. جس کےلیے کم از کم ضروری تعمیراتی کام کا آغاز کیا جارہا ہے. کیونکہ اس وقت جتنی گنجائش موجود ہے اس کے مطابق کلاسز چل رہی ہیں. ادارے کی تمام تعمیرات کا تخمینہ تقریباً پانچ کروڑ روپے ہے. جبکہ ابھی جو ضروری اور فوری تعمیرات کروانی ہیں ان کا تخمینہ ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہے. ہمارا ارادہ ہے کہ اس ادارے کو ان شاء اللہ ہر لحاظ سے ایک ماڈل ادارہ بنائیں گے. آپ سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری کام میں خود بھی تعاون کریں اور اپنے جاننے والوں سے بھی بڑھ چڑھ کر تعاون کروائیں. اللہ پاک ہماری کوششوں وکاوشوں کو بارآور فرمائے اور اپنی رضا کےلیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے..... آمین والسلام عبيدالرحمٰن عباسی مہتمم مرکز علوم اسلامیہ،ایبٹ آباد نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ 03015074712 03461208557 Ubaid Abbasi
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 1035 Visualizações
  • جماعت اسلامی نے کراچی میں بنوقابل کے عنوان سے ھزاروں اسٹوڈنٹس کو جمع کیا نئے اسکلز سیکھانے کیلئے،
    مولانا فضل الرحمن مدارس عربیہ کے طلبہ وطالبات کیلئے ایسا پروگرام کیوں لانچ نہیں کررھے ؟؟؟
    جماعت اسلامی نے کراچی میں بنوقابل کے عنوان سے ھزاروں اسٹوڈنٹس کو جمع کیا نئے اسکلز سیکھانے کیلئے، مولانا فضل الرحمن مدارس عربیہ کے طلبہ وطالبات کیلئے ایسا پروگرام کیوں لانچ نہیں کررھے ؟؟؟
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 253 Visualizações
  • محمود احمد اللہ والا ، اللہ کے پاس چلا گیا

    تحریر۔ عارف الحق عارف

    اسلامی جمیعت طلبہ کی وسیع و عریض کہکشاں کا درخشاں ستارہ

    جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی
    حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا

    محمود احمد اللہ والا ہم سے بہت جونیئر تھا اور وہ جمیعت سے ہماری فراغت کے ۸ سال بعد ۱۹۷۶ میں ایک ایسے دور میں اسلامی جمیعت طلبہ کے نامزد امید وار کی حیثیت سے کراچی یونیورسٹی کی طلبہ یونین کا صدر منتخب ہوا جب ہمارے اپنوں کی لغزشوں اور مستیوں کی وجہ سے جمیعت کی مقبولیت کا گراف کافی گر گیا تھا اور ۱۹۷۵ کے انتخابات میں اس کا فائدہ لبرل پینل نے اٹھایا تھا اور سردار رحیم صدر منتخب ہوئے تھے۔سردار رحیم وہی ہیں جو با بی کیو ٹو نائٹ کے مالک اور ہمارے دوست ہیں اور اب تک ان سے بردارانہ رابطہ ہے۔

    محمود احمد اللہ والا کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ بڑا کم گو اور صالح نوجوان ہے اور اس کو لیڈر بننے یا کسی انتخاب میں کسی بھی عہدے کےلئے امیدوار تک بننے کی کوئی تمنا ہے اور نا کوئی شوق ۔وہ اس کو بھاری ذمہ داری سمجھتا اور جانتا تھا اور کسی بھی عہدے کےلئے امیدواری کو نااہلیت سمجھتا تھا۔جمیعت کے اس وقت کے کچھ ساتھیوں کے مطابق جب جمیعت نے اس کو صدارتی امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کو اس سے آگاہ کیا گیا تو اس نے یہ فیصلہ اس بنا پر قبول کرنے سے معذوری ظاہر کی کہ وہ اس عہدے کی ذمہ دار یوں کا بوجھ برداداشت نہیں کر سکتا، اس لئے کسی اور کو الیکشن لڑایا جائے۔ لیکن پھر عبدالملک مجاہد نے اس کو رضامند کیا اور اس کی سادگی، صالحیت اور کم گوئی کو دیکھتے ہوئے یہ نعرہ جامعہ کراچی کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک گونجنے لگا۔

    سیدھا سادھا بھولا بھالا۔
    محمود احمد اللہ والا

    پھر اس نے اس شان سے یہ الیکشن جیتا کہ پورا پینل کامیاب ہوا۔اس کے ساتھ غلام مجتبی،جنرل سیکریٹری،عافیہ سلام، جوائنٹ سیکریٹری (گرلز) اور آصف سید، جوائنٹ سیکریٹری (بوائز) کامیاب ہوئے۔انتخاب جیتنے کے بعد وہ اپنے مرشد مفکر اسلام سید ابوالاعلی مودودی سے ملنے اچھرا لاہور بھی گیا تھا اس کے ساتھ جنرل سیکریٹری غلام مجتبی بھی تھا ۔ ان کا دور صدارت بڑا کامیاب رہا اس کسمیاب پینل کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے جمیعت کو آئندہ کے انتخابات میں کوئی بڑی مشکل پیش نہیں آئی۔اس نے اس کے بعد ملک کی سیاست میں بھی طبع آزمائی کی جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر ایک بار صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔

    محمود احمد اللہ والا جہاں گم گو تھا وہیں وہ بہترین مقرر بھی تھا اور جب مائک اس کے ہاتھ آتا تو پھر ایسے بولتا جیسے پر سکون دریا اپنے بہاؤ میں رواں دواں ہوتا ہے۔جمیعت کے ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کے عشرے کے جامعہ کراچی کے سب عہدیداروں سے ہمارے مراسم دو وجوہ سے تھے۔ ایک یہ کہ ہم جمیعت میں اس کے مرکزی سیکریٹری نشرواشاعت اور ناظم ادارہ مطبوعات طلبہ رہ چکے تھے اور ہم جمیعت والوں کو اپنے خاندان مودودی کا کنبہ سمجھتے اور ان سے محبت کرتے تھے۔ دوسرے یہ کہ ہمارا تعلق اس وقت کے سب سے بڑے اخبار جنگ سے تھا اور ہم اس کے چیف رپورٹر تھے۔ان سب کو اپنی اپنی خبریں چھپوانے کےلئے ہم سے ہر حال میں رابطہ کرنا پڑتا تھا لیکن جمیعت کے جس لیڈر سے ہمارا سب سے کم رابطہ تھا وہ یہی محمود احمد اللہ والا تھا۔ہمیں یاد ہے ایک بار کسی تقریب میں یا کسی تحریکی جلسے میں ہمیں محمود اللہ والا مل گیا تو ہم نے اس سے اس بات کا شکوہ کیا تو اس سے پہلے کہ وہ کوئی جواب دیتا، اس کے پاس کھڑے ہمارے ایک واقف کار ایک اور صاحب نے کہا کہ “ یہی اس کا اسٹائل ہے آپ پریشان نہ ہوں اس کا ملنے ملانے کا یہی انداز سب کے ساتھ ہے۔لیکن مجھے علم ہے کہ یہ صرف اللہ کےلئے سب سے محبت کرتا ہے اور آپ کو بھی وہ ان ہی محبت کرنے والوں شامل رکھتا اور سمجھتا ہے۔

    محمود احمد اللہ والا کا تعلق دہلی سوداگران سے تھا۔ان کے والد سلطان رفیع کو لکھنے لکھانے کا شوق تھا اور بڑے لکھاری مشہور تھے وہ کافی عرصے تک ماہنامہ دہلی سوداگرکے ایڈیٹر بھی رہے۔اور مجموعی طور پر تیس سال سے زیادہ انجمن دہلی سودگران کی مختلف حیثیتوں سے خدمت کی۔ وہ کچھ عرصہ انجمن کے سیکریٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ ان کا خاندان بھی دہلی سوداگروں کی طرح کاروباری اور دین سے گہرا لگاؤ رکھنے والاہے اور اپنی دیانت اور امانتداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ محمود احمد اللہ والا نے ڈی ایم اے اور مقبول عام اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کی تکمیل جامعہ کراچی سے کی۔اس نے پسمانگان میں بیوہ، تین بیٹوں احسن،صبیح اور رضا محمود اور تین بھائیوں خلیل احمد،منظور احمد اور تسنیم احمد کے علاوہ اسلامی جمیعت طلبہ ؤر تحریک اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کو چھوڑا ہے۔
    محمود احمد اللہ والا ، اللہ کے پاس چلا گیا تحریر۔ عارف الحق عارف اسلامی جمیعت طلبہ کی وسیع و عریض کہکشاں کا درخشاں ستارہ جان دی، دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا محمود احمد اللہ والا ہم سے بہت جونیئر تھا اور وہ جمیعت سے ہماری فراغت کے ۸ سال بعد ۱۹۷۶ میں ایک ایسے دور میں اسلامی جمیعت طلبہ کے نامزد امید وار کی حیثیت سے کراچی یونیورسٹی کی طلبہ یونین کا صدر منتخب ہوا جب ہمارے اپنوں کی لغزشوں اور مستیوں کی وجہ سے جمیعت کی مقبولیت کا گراف کافی گر گیا تھا اور ۱۹۷۵ کے انتخابات میں اس کا فائدہ لبرل پینل نے اٹھایا تھا اور سردار رحیم صدر منتخب ہوئے تھے۔سردار رحیم وہی ہیں جو با بی کیو ٹو نائٹ کے مالک اور ہمارے دوست ہیں اور اب تک ان سے بردارانہ رابطہ ہے۔ محمود احمد اللہ والا کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ بڑا کم گو اور صالح نوجوان ہے اور اس کو لیڈر بننے یا کسی انتخاب میں کسی بھی عہدے کےلئے امیدوار تک بننے کی کوئی تمنا ہے اور نا کوئی شوق ۔وہ اس کو بھاری ذمہ داری سمجھتا اور جانتا تھا اور کسی بھی عہدے کےلئے امیدواری کو نااہلیت سمجھتا تھا۔جمیعت کے اس وقت کے کچھ ساتھیوں کے مطابق جب جمیعت نے اس کو صدارتی امیدوار بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کو اس سے آگاہ کیا گیا تو اس نے یہ فیصلہ اس بنا پر قبول کرنے سے معذوری ظاہر کی کہ وہ اس عہدے کی ذمہ دار یوں کا بوجھ برداداشت نہیں کر سکتا، اس لئے کسی اور کو الیکشن لڑایا جائے۔ لیکن پھر عبدالملک مجاہد نے اس کو رضامند کیا اور اس کی سادگی، صالحیت اور کم گوئی کو دیکھتے ہوئے یہ نعرہ جامعہ کراچی کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک گونجنے لگا۔ سیدھا سادھا بھولا بھالا۔ محمود احمد اللہ والا پھر اس نے اس شان سے یہ الیکشن جیتا کہ پورا پینل کامیاب ہوا۔اس کے ساتھ غلام مجتبی،جنرل سیکریٹری،عافیہ سلام، جوائنٹ سیکریٹری (گرلز) اور آصف سید، جوائنٹ سیکریٹری (بوائز) کامیاب ہوئے۔انتخاب جیتنے کے بعد وہ اپنے مرشد مفکر اسلام سید ابوالاعلی مودودی سے ملنے اچھرا لاہور بھی گیا تھا اس کے ساتھ جنرل سیکریٹری غلام مجتبی بھی تھا ۔ ان کا دور صدارت بڑا کامیاب رہا اس کسمیاب پینل کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے جمیعت کو آئندہ کے انتخابات میں کوئی بڑی مشکل پیش نہیں آئی۔اس نے اس کے بعد ملک کی سیاست میں بھی طبع آزمائی کی جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر ایک بار صوبائی اسمبلی کا انتخاب بھی لڑا۔ محمود احمد اللہ والا جہاں گم گو تھا وہیں وہ بہترین مقرر بھی تھا اور جب مائک اس کے ہاتھ آتا تو پھر ایسے بولتا جیسے پر سکون دریا اپنے بہاؤ میں رواں دواں ہوتا ہے۔جمیعت کے ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کے عشرے کے جامعہ کراچی کے سب عہدیداروں سے ہمارے مراسم دو وجوہ سے تھے۔ ایک یہ کہ ہم جمیعت میں اس کے مرکزی سیکریٹری نشرواشاعت اور ناظم ادارہ مطبوعات طلبہ رہ چکے تھے اور ہم جمیعت والوں کو اپنے خاندان مودودی کا کنبہ سمجھتے اور ان سے محبت کرتے تھے۔ دوسرے یہ کہ ہمارا تعلق اس وقت کے سب سے بڑے اخبار جنگ سے تھا اور ہم اس کے چیف رپورٹر تھے۔ان سب کو اپنی اپنی خبریں چھپوانے کےلئے ہم سے ہر حال میں رابطہ کرنا پڑتا تھا لیکن جمیعت کے جس لیڈر سے ہمارا سب سے کم رابطہ تھا وہ یہی محمود احمد اللہ والا تھا۔ہمیں یاد ہے ایک بار کسی تقریب میں یا کسی تحریکی جلسے میں ہمیں محمود اللہ والا مل گیا تو ہم نے اس سے اس بات کا شکوہ کیا تو اس سے پہلے کہ وہ کوئی جواب دیتا، اس کے پاس کھڑے ہمارے ایک واقف کار ایک اور صاحب نے کہا کہ “ یہی اس کا اسٹائل ہے آپ پریشان نہ ہوں اس کا ملنے ملانے کا یہی انداز سب کے ساتھ ہے۔لیکن مجھے علم ہے کہ یہ صرف اللہ کےلئے سب سے محبت کرتا ہے اور آپ کو بھی وہ ان ہی محبت کرنے والوں شامل رکھتا اور سمجھتا ہے۔ محمود احمد اللہ والا کا تعلق دہلی سوداگران سے تھا۔ان کے والد سلطان رفیع کو لکھنے لکھانے کا شوق تھا اور بڑے لکھاری مشہور تھے وہ کافی عرصے تک ماہنامہ دہلی سوداگرکے ایڈیٹر بھی رہے۔اور مجموعی طور پر تیس سال سے زیادہ انجمن دہلی سودگران کی مختلف حیثیتوں سے خدمت کی۔ وہ کچھ عرصہ انجمن کے سیکریٹری کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ ان کا خاندان بھی دہلی سوداگروں کی طرح کاروباری اور دین سے گہرا لگاؤ رکھنے والاہے اور اپنی دیانت اور امانتداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ محمود احمد اللہ والا نے ڈی ایم اے اور مقبول عام اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کی تکمیل جامعہ کراچی سے کی۔اس نے پسمانگان میں بیوہ، تین بیٹوں احسن،صبیح اور رضا محمود اور تین بھائیوں خلیل احمد،منظور احمد اور تسنیم احمد کے علاوہ اسلامی جمیعت طلبہ ؤر تحریک اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کو چھوڑا ہے۔
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 210 Visualizações
  • میں ایک رضا کار اور سیاسی کارکن ہوں.
    میں اپنے ضلع کی سطح پر فلاحی تنظیم چلا رہا ہوں جس سے میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا. اس فلاحی ادارے کے تحت اپنے ضلع میں پہلا ایمبولینس سروس پہلا بلڈ اور ڈویزن کی سطح پر سب سے پہلا فلاحی ادارے کی حیثیت حاصل ہے.
    سیاسی حوالے سے جماعت اسلامی کا کارکن ہوں اور پچھلے 2 سیشن میں امیر ضلع بھی رہا ہوں اب عوامی فلاحی ادارے کو مذید فعال کرنے کی کوشش میں لگا ہوں

    Ghulam Azam Dashti
    Baluchistan
    میں ایک رضا کار اور سیاسی کارکن ہوں. میں اپنے ضلع کی سطح پر فلاحی تنظیم چلا رہا ہوں جس سے میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا. اس فلاحی ادارے کے تحت اپنے ضلع میں پہلا ایمبولینس سروس پہلا بلڈ اور ڈویزن کی سطح پر سب سے پہلا فلاحی ادارے کی حیثیت حاصل ہے. سیاسی حوالے سے جماعت اسلامی کا کارکن ہوں اور پچھلے 2 سیشن میں امیر ضلع بھی رہا ہوں اب عوامی فلاحی ادارے کو مذید فعال کرنے کی کوشش میں لگا ہوں Ghulam Azam Dashti Baluchistan
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 126 Visualizações
  • کیا آپ شہری بلدیاتی مسائل سے پریشان ہیں؟
    یونس بارائی، سابق ایم پی اے، امیر جماعت اسلامی کراچی شرقی سے رابطہ کریں:
    اپنے موبائل فون سے 40404 پر F @yunus_barai میسیج بھیجیں، جواب میں آپ سے نام پوچھا جائے گا، انگریزی یا اردو میں اپنا نام لکھ کر اسی مسیج کے جواب میں سینڈ کر دیں۔ انشاء اللہ آؤ بدلیں اپنا کراچی کا خواب حقیقت بنائیں گے۔ یونس بارائی 03212046677

    You can also add this great man on Facebook on Yunus Barai
    کیا آپ شہری بلدیاتی مسائل سے پریشان ہیں؟ یونس بارائی، سابق ایم پی اے، امیر جماعت اسلامی کراچی شرقی سے رابطہ کریں: اپنے موبائل فون سے 40404 پر F @yunus_barai میسیج بھیجیں، جواب میں آپ سے نام پوچھا جائے گا، انگریزی یا اردو میں اپنا نام لکھ کر اسی مسیج کے جواب میں سینڈ کر دیں۔ انشاء اللہ آؤ بدلیں اپنا کراچی کا خواب حقیقت بنائیں گے۔ یونس بارائی 03212046677 You can also add this great man on Facebook on Yunus Barai
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 126 Visualizações
  • محترم ومکرم جناب :
    السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے مزاج گرامی خیر وعافیت سے ہوں گے.
    محترم :ألحمد للہ،،،،،مرکز اسلامی جماعت اسلامی ایبٹ آباد،مقدس ٹاؤن میں مرکز علوم اسلامیہ، ایبٹ آباد کے نام سے دینی ادارے کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا افتتاح شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک صاحب(صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان) نے 09 اپریل 2021ء کو کیا تھا. ادارے میں اس وقت شعبہ حفظ قرآن میں 20 طلبہ رہائشی موجود ہیں، جن کے قیام وطعام کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ ناظرہ قرآن کی کلاس میں 35 طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں.ہزارہ ڈویژن میں اس وقت یہ پہلا تحریکی ادارہ ہے.
    ادارے کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر جاتے ہیں.
    ادارے کی انتظامیہ نے ماہ شوال سے درس نظامی بمع سکول کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے. جس کےلیے کم از کم ضروری تعمیراتی کام کا آغاز کیا جارہا ہے. کیونکہ اس وقت جتنی گنجائش موجود ہے اس کے مطابق کلاسز چل رہی ہیں. ادارے کی تمام تعمیرات کا تخمینہ تقریباً پانچ کروڑ روپے ہے. جبکہ ابھی جو ضروری اور فوری تعمیرات کروانی ہیں ان کا تخمینہ ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہے. ہمارا ارادہ ہے کہ اس ادارے کو ان شاء اللہ ہر لحاظ سے ایک ماڈل ادارہ بنائیں گے.
    آپ سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری کام میں خود بھی تعاون کریں اور اپنے جاننے والوں سے بھی بڑھ چڑھ کر تعاون کروائیں.
    اللہ پاک ہماری کوششوں وکاوشوں کو بارآور فرمائے اور اپنی رضا کےلیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے..... آمین
    والسلام
    عبيدالرحمٰن عباسی
    مہتمم مرکز علوم اسلامیہ،ایبٹ آباد
    نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ
    03015074712
    03461208557

    Ubaid Abbasi
    محترم ومکرم جناب : السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے مزاج گرامی خیر وعافیت سے ہوں گے. محترم :ألحمد للہ،،،،،مرکز اسلامی جماعت اسلامی ایبٹ آباد،مقدس ٹاؤن میں مرکز علوم اسلامیہ، ایبٹ آباد کے نام سے دینی ادارے کا آغاز ہو چکا ہے، جس کا افتتاح شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک صاحب(صدر جمعیت اتحاد العلماء پاکستان) نے 09 اپریل 2021ء کو کیا تھا. ادارے میں اس وقت شعبہ حفظ قرآن میں 20 طلبہ رہائشی موجود ہیں، جن کے قیام وطعام کا بندوبست بھی کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ ناظرہ قرآن کی کلاس میں 35 طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں.ہزارہ ڈویژن میں اس وقت یہ پہلا تحریکی ادارہ ہے. ادارے کے ماہانہ اخراجات ایک لاکھ پچاس ہزار سے تجاوز کر جاتے ہیں. ادارے کی انتظامیہ نے ماہ شوال سے درس نظامی بمع سکول کلاسز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے. جس کےلیے کم از کم ضروری تعمیراتی کام کا آغاز کیا جارہا ہے. کیونکہ اس وقت جتنی گنجائش موجود ہے اس کے مطابق کلاسز چل رہی ہیں. ادارے کی تمام تعمیرات کا تخمینہ تقریباً پانچ کروڑ روپے ہے. جبکہ ابھی جو ضروری اور فوری تعمیرات کروانی ہیں ان کا تخمینہ ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہے. ہمارا ارادہ ہے کہ اس ادارے کو ان شاء اللہ ہر لحاظ سے ایک ماڈل ادارہ بنائیں گے. آپ سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری کام میں خود بھی تعاون کریں اور اپنے جاننے والوں سے بھی بڑھ چڑھ کر تعاون کروائیں. اللہ پاک ہماری کوششوں وکاوشوں کو بارآور فرمائے اور اپنی رضا کےلیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے..... آمین والسلام عبيدالرحمٰن عباسی مہتمم مرکز علوم اسلامیہ،ایبٹ آباد نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ 03015074712 03461208557 Ubaid Abbasi
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 166 Visualizações
  • آپ کو جماعت اسلامی سے اختلاف ہوسکتا ہے ،
    آپ سیاسی مخالف ہوسکتے ہیں ،
    آپ کو پسند نہیں کے جماعت اسلامی آگے بڑھے ،
    مگر
    کیا آپ کراچی کی موجودہ حالت سے مطمئن ہیں ،
    کیا آپ کو صاف پانی پینے کے لئے نہیں چاہئیے،
    کیا بجلی کمپنی کی بدمعاشی سے تنگ نہیں ،
    شہر میں بڑھتا ہوا آلودہ ماحول ، ڈینگی ، ٹائفائیڈ ، خسرہ پریشان نہیں کرتا آپ کو ،
    چلیں جماعت اسلامی کو سائڈ پر کریں ،
    خود نکلیں ،
    پڑوسیوں کو کہیں ،
    پاکستان کا جھنڈا لے کر نکلیں ،
    گھر بیٹھے کڑھنے ، جلنے سے تو کچھ نہیں ہونا ،
    کوئی خلائی مخلوق نہیں آئے گی ،
    ہمیں خود ہی اپنا شہر بچانا ہوگا ،
    خود نکلیں یا جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ،
    اب یہ لاتعلقی سمندر میں دھکیل دے گی ہمیں ،
    پھر کیا کہتے ہیں؟؟
    ڈاکٹر اظہر چغتائی

    Connect with Hafiz Naeem ur Rehman
    آپ کو جماعت اسلامی سے اختلاف ہوسکتا ہے ، آپ سیاسی مخالف ہوسکتے ہیں ، آپ کو پسند نہیں کے جماعت اسلامی آگے بڑھے ، مگر کیا آپ کراچی کی موجودہ حالت سے مطمئن ہیں ، کیا آپ کو صاف پانی پینے کے لئے نہیں چاہئیے، کیا بجلی کمپنی کی بدمعاشی سے تنگ نہیں ، شہر میں بڑھتا ہوا آلودہ ماحول ، ڈینگی ، ٹائفائیڈ ، خسرہ پریشان نہیں کرتا آپ کو ، چلیں جماعت اسلامی کو سائڈ پر کریں ، خود نکلیں ، پڑوسیوں کو کہیں ، پاکستان کا جھنڈا لے کر نکلیں ، گھر بیٹھے کڑھنے ، جلنے سے تو کچھ نہیں ہونا ، کوئی خلائی مخلوق نہیں آئے گی ، ہمیں خود ہی اپنا شہر بچانا ہوگا ، خود نکلیں یا جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ، اب یہ لاتعلقی سمندر میں دھکیل دے گی ہمیں ، پھر کیا کہتے ہیں؟؟ ڈاکٹر اظہر چغتائی Connect with Hafiz Naeem ur Rehman
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 126 Visualizações
  • I shared my Vision with the wonderful brother Siraj ul Haq how I want to guide every Pakistani to earn minimum 100,000 rupee a month, he listened carefully like always.

    میں نے شاندار بھائی سراج الحق کے ساتھ اپنا وژن شیئر کیا کہ کس طرح میں ہر پاکستانی کو ماہانہ کم از کم 100,000 روپے کمانے کے لیے رہنمائی کرنا چاہتا ہوں، انہوں نے ہمیشہ کی طرح غور سے سنا۔

    اگر آپ ماہانہ 100,000 سے کم کماتے ہیں اور جماعت اسلامی پاکستان سے
    تعلق رکھتے ہیں، اور 100,000 روپے سے زیادہ کمانا چاہتے ہیں اور میں آپ کو طریقہ سکھانا چاہتے ہیں، تو براہ کرم مجھے ان باکس کریں!

    If you earn less than 100,000 a month and belong to Jamaat-e-Islami Pakistan , and want to earn over 100,000 rupees and want me to teach you how, please inbox me !

    When you start earning you can request Siraj sahib to promote our work so everyone who listens to him can also start earning and we can come out of Khawah ma khuwa ki Ghurbat

    جب آپ کمانا شروع کریں تو آپ سراج صاحب سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ ہمارے کام کو پروموٹ کریں تاکہ ہر وہ شخص جو ان کی بات سنتا ہے وہ بھی کمانا شروع کر دے اور ہم خوامخواہ کی غربت سے باہر آ سکیں۔
    I shared my Vision with the wonderful brother Siraj ul Haq how I want to guide every Pakistani to earn minimum 100,000 rupee a month, he listened carefully like always. میں نے شاندار بھائی سراج الحق کے ساتھ اپنا وژن شیئر کیا کہ کس طرح میں ہر پاکستانی کو ماہانہ کم از کم 100,000 روپے کمانے کے لیے رہنمائی کرنا چاہتا ہوں، انہوں نے ہمیشہ کی طرح غور سے سنا۔ اگر آپ ماہانہ 100,000 سے کم کماتے ہیں اور جماعت اسلامی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، اور 100,000 روپے سے زیادہ کمانا چاہتے ہیں اور میں آپ کو طریقہ سکھانا چاہتے ہیں، تو براہ کرم مجھے ان باکس کریں! If you earn less than 100,000 a month and belong to Jamaat-e-Islami Pakistan , and want to earn over 100,000 rupees and want me to teach you how, please inbox me ! When you start earning you can request Siraj sahib to promote our work so everyone who listens to him can also start earning and we can come out of Khawah ma khuwa ki Ghurbat جب آپ کمانا شروع کریں تو آپ سراج صاحب سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ ہمارے کام کو پروموٹ کریں تاکہ ہر وہ شخص جو ان کی بات سنتا ہے وہ بھی کمانا شروع کر دے اور ہم خوامخواہ کی غربت سے باہر آ سکیں۔
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 126 Visualizações
Páginas Impulsionadas