• کچھ تو کیجیئے :اگر آپکے پاس 1200 روپے ہیں تو حکومتی مرغی پال پروگرام کا فارم فل کریں .1عدد مرغا اور پانچ مرغی حاصل کریں

    اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔
    اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔
    30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔
    40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔
    50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔
    1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے
    2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔
    3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔
    5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔
    10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔
    15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔
    اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔
    30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔
    40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔
    50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔
    70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔
    1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی
    5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔
    10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری
    اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔

    اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے
    مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔

    Via Krishna Rajput
    کچھ تو کیجیئے :اگر آپکے پاس 1200 روپے ہیں تو حکومتی مرغی پال پروگرام کا فارم فل کریں .1عدد مرغا اور پانچ مرغی حاصل کریں اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔ اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔ 30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔ 40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔ 50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔ 1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے 2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔ 3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔ 5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔ 10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔ 15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔ اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔ 30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔ 40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔ 50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔ 70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔ 1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی 5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔ 10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔ اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔ Via Krishna Rajput
    0 تبصرے 0 شیئرز 514 ویوز
  • کچھ تو کیجیئے
    اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔
    اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔
    30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔
    40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔
    50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔
    1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے
    2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔
    3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔
    5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔
    10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔
    15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔
    اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔
    30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔
    40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔
    50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔
    70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔
    1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی
    5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔
    10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری
    اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔
    اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت کیجئے اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے
    مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔
    Murtaza

    @ کچھ تو کیجیئے

    کچھ تو کیجیئے اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔ اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔ 30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔ 40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔ 50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔ 1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے 2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔ 3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔ 5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔ 10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔ 15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔ اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔ 30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔ 40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔ 50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔ 70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔ 1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی 5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔ 10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔ اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت کیجئے اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔ Murtaza @ کچھ تو کیجیئے اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں تو چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے ۔ بھٹے اور فروٹ سیل کیجئے۔ اگر آپ 20 ہزار کے مالک ہیں تو سوپ ۔ ڈرائی فروٹ ۔ چپس ۔ سبزی اور لانڈری کی دوکان کھولیے۔ 30 ہزار رکھتے ہوں تو جوس ۔ برگر ۔ ٹی پوائنٹ اور دودھ دہی کا کام آپ کا منتظر ہے ۔ 40 ہزار رقم پڑی ہے تو سیکنڈ ہینڈ گھریلو اشیاء خریدییے اور مرمت کے بعد فروخت کیجئے ۔ 50 ہزار کے مالک ہوں تو ایک استعمال شدہ موٹر سائیکل لیجئے اور کچھ دن بعد مرمت و سروس وغیرہ کروا کے فروخت کیجئے۔ 1 لاکھ روپے ہوں تو پرانا فرنیچر خریدنے کے بعد اسے پالش کیجئے اور نیلام کر دیجئے 2 لاکھ روپے ہوں تو پان سگریٹ ۔ ٹک شاپ ۔ کریانہ شاپ۔ موبائل اسسریز کی شاپ ۔ بک سٹور ۔ سٹیشنری کی دوکان بہتر رہے گی۔ 3 لاکھ روپے ہوں تو کمپیوٹر شاپ، گارمنٹس، سلے سلائے سوٹ کا کاروبار شروع کیا سکتا ہے ۔ 5 لاکھ ہیں تو کسی بھی متوسط کمپنی کے علاقائی ڈیلر بن کر رزق حلال کمائیں ۔ 10 لاکھ کے مالک ہوں تو ڈیری و پولٹری فارمنگ ، لائیوسٹاک و پولٹری فیڈ ڈسٹری بیوشن۔ زرعی ادویات کھل۔ ونڈا اور سلائی یونٹ وغیرہ کا کام شروع کر دیجئے ۔ 15 لاکھ ہیں تو ایک انویسٹر ساتھ ملا کر دور دراز علاقوں میں چھوٹے پلاٹس خریدئیے اور بیچئے ۔ اگر 20 لاکھ دستیاب ہیں تو سکول۔ اکیڈمی۔ یا پک اینڈ ڈراپ سروس وینز کا بزنس چلا سکتے ہیں۔ 30 لاکھ روپے تک کا سرمایہ رکھتے ہیں تو برانڈڈ ریڈی میڈ گارمنٹس۔ سکول یونیفارم یا ان سٹچڈ کلاتھ کی اچھی دوکان کھولی جا سکتی ہے۔ 40 لاکھ ہیں تو منڈی میں اجناس کا کاروبار کیجیئے۔ 50 لاکھ روپے ہوں تو اچھا گراسری سٹور بنایا جا سکتا ہے۔ 70 لاکھ کے مالک ہیں تو پلاٹ خرید کر اس پہ مکان تعمیر کیجئے۔ 1 کروڑ ہوں تو فیکٹری بنائیں 2 کروڑ ہوں تو گاڑیوں کا شوروم 3 کروڑ ہوں تو ہاؤسنگ سوسائٹی 5 کروڑ ہوں تو فلور مل۔ آئل مل۔ فیڈ مل پٹرول پمپ ۔ 10 کروڑ ہو ں تو کاٹن فیکٹری اور اگر 1 ارب روپے ہوں تو بینک بنا کر اوپر کے تمام کاروباری لوگوں سے سرمایہ وصول کیجئے اور بیٹھ کر کمائیں ( حلال کی ضمانت نہیں ) ۔۔ اگر اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو سیاست کیجئے اور ان سب کے حکمران بن کر ان پہ حکومت کیجئے اور اگر اتفاق سے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تو فیس بک پہ دانشور بن کر صرف لائکس اور کمنٹس سمیٹئے مگر خدارا کچھ تو کیجیئے۔ Murtaza
    0 تبصرے 0 شیئرز 144 ویوز
  • آج انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے موضوع پر ایک اہم آگہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

    مقصد یہ تھا کہ نوجوان نسل کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچایا جائے، خصوصاً جوئے اور غیر اسلامی طریقوں سے بچتے ہوئے حلال کمائی کی طرف رہنمائی فراہم کی جائے۔

    آج کل ہمارے نوجوان شعور اور صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر غلط راستے اختیار کر رہے ہیں، بالخصوص ٹریڈنگ کے نام پر جوئے کی طرف جا رہے ہیں، جو کہ شرعاً اور اخلاقاً دونوں اعتبار سے درست نہیں۔

    علماء کرام اور مفتیانِ عظام کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے پر گہری تحقیق کریں اور عوام الناس، خصوصاً نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کریں تاکہ وہ حلال اور جائز طریقوں کو اپنائیں۔

    الحمدللہ آج ٹوفاسٹ کالج ڈسکہ کے ڈائریکٹر محمد عثمان بھٹی صاحب کی زیر نگرانی ایک آگہی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں نہ صرف انٹرنیٹ سے حلال کمائی کے جائز طریقے بتائے گئے بلکہ سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا تاکہ شرکاء کے ذہنوں میں موجود سوالات کا مناسب جواب دیا جا سکے۔

    اگر آپ بھی اپنے مدرسے یا ادارے میں اس طرح کے آگہی پروگرام کا انعقاد چاہتے ہیں، تو مجھے ضرور دعوت دیں۔ میں خوشی سے حاضر ہوں گا تاکہ ہم مل کر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔

    #اسلامی_تعلیمات #حلال_کمائی #انٹرنیٹ_سے_کمائی #نوجوانوں_کی_راہنمائی #آگہی_پروگرام

    Call Mufti Ihsan Hussaini +92 326 9210004
    آج انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے موضوع پر ایک اہم آگہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ 📢 مقصد یہ تھا کہ نوجوان نسل کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچایا جائے، خصوصاً جوئے اور غیر اسلامی طریقوں سے بچتے ہوئے حلال کمائی کی طرف رہنمائی فراہم کی جائے۔ 📉💸 آج کل ہمارے نوجوان شعور اور صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر غلط راستے اختیار کر رہے ہیں، بالخصوص ٹریڈنگ کے نام پر جوئے کی طرف جا رہے ہیں، جو کہ شرعاً اور اخلاقاً دونوں اعتبار سے درست نہیں۔ ⚖️ علماء کرام اور مفتیانِ عظام کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے پر گہری تحقیق کریں اور عوام الناس، خصوصاً نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کریں تاکہ وہ حلال اور جائز طریقوں کو اپنائیں۔ 🌿 الحمدللہ آج ٹوفاسٹ کالج ڈسکہ کے ڈائریکٹر محمد عثمان بھٹی صاحب کی زیر نگرانی ایک آگہی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں نہ صرف انٹرنیٹ سے حلال کمائی کے جائز طریقے بتائے گئے بلکہ سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا تاکہ شرکاء کے ذہنوں میں موجود سوالات کا مناسب جواب دیا جا سکے۔ 🤝 اگر آپ بھی اپنے مدرسے یا ادارے میں اس طرح کے آگہی پروگرام کا انعقاد چاہتے ہیں، تو مجھے ضرور دعوت دیں۔ میں خوشی سے حاضر ہوں گا تاکہ ہم مل کر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔ #اسلامی_تعلیمات #حلال_کمائی #انٹرنیٹ_سے_کمائی #نوجوانوں_کی_راہنمائی #آگہی_پروگرام Call Mufti Ihsan Hussaini +92 326 9210004
    0 تبصرے 0 شیئرز 511 ویوز
  • چودہ سال پہلے… اور آج

    چودہ سال پہلے
    اسی کمرے میں
    میں نے پہلی بار
    انٹرنیٹ اور فیس بک کا تعارف کروایا تھا
    لوگ سن رہے تھے
    مگر آنکھوں میں سوال تھے
    “یہ کیا چیز ہے؟”
    “اس کا کیا فائدہ ہے؟”

    آج…
    اسی کمرے میں
    وہی علماء
    وہی علم کے امین
    بیٹھے بات کر رہے تھے
    Personal Branding کی
    Facebook سے حلال کمائی کی
    دنیا تک اپنا پیغام پہنچانے کی

    وہ کمرہ بدلا نہیں
    دیواریں وہی تھیں
    مگر سوچ…
    سوچ نے صدیوں کا سفر کر لیا تھا

    یہ صرف ایک منظر نہیں تھا
    یہ ایک اعلان تھا
    کہ وقت کے ساتھ چلنے والا علم
    دین کو کمزور نہیں
    بلکہ مزید مضبوط کرتا ہے

    کل ہم انٹرنیٹ سمجھا رہے تھے
    آج وہ انٹرنیٹ استعمال کر کے
    دنیا کو سمجھا رہے ہیں

    یہی ترقی ہے
    یہی امید ہے
    یہی پاکستان ہے
    چودہ سال پہلے… اور آج ❤️ چودہ سال پہلے اسی کمرے میں میں نے پہلی بار انٹرنیٹ اور فیس بک کا تعارف کروایا تھا لوگ سن رہے تھے مگر آنکھوں میں سوال تھے “یہ کیا چیز ہے؟” “اس کا کیا فائدہ ہے؟” آج… اسی کمرے میں وہی علماء وہی علم کے امین بیٹھے بات کر رہے تھے Personal Branding کی Facebook سے حلال کمائی کی دنیا تک اپنا پیغام پہنچانے کی وہ کمرہ بدلا نہیں دیواریں وہی تھیں مگر سوچ… سوچ نے صدیوں کا سفر کر لیا تھا 🚀 یہ صرف ایک منظر نہیں تھا یہ ایک اعلان تھا کہ وقت کے ساتھ چلنے والا علم دین کو کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط کرتا ہے کل ہم انٹرنیٹ سمجھا رہے تھے آج وہ انٹرنیٹ استعمال کر کے دنیا کو سمجھا رہے ہیں 🌍 یہی ترقی ہے یہی امید ہے یہی پاکستان ہے 💚
    0 تبصرے 0 شیئرز 305 ویوز 0
  • ملیے ثناءاللہ گنّاوالا سے… اور زندگی کا نیا سبق سیکھئے!

    کبھی کبھی کامیابی سوٹ، ٹائی یا بڑے آفس میں نہیں ملتی…
    کبھی کامیابی ایک سادہ سے گنّے کے جوس کے ٹھیلے کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے۔

    آج آپ کی ملاقات کرواتا ہوں ثناءاللہ گنّاوالا سے۔

    ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔
    نوکریوں کے پیچھے سال ضائع نہیں کیے۔
    لوگوں کی باتوں سے نہیں ڈرے۔
    اور آج… صرف گنّے کے جوس کے کاروبار سے اپنا ذاتی گھر خرید چکے ہیں۔

    سوچیے…

    ہمارے معاشرے میں کتنے لوگ ڈگری لے کر بھی انتظار کر رہے ہیں:
    “اچھی جاب ملے گی تو کام شروع کریں گے…”

    اور دوسری طرف ایک شخص ہے جس نے کہا:

    کام چھوٹا نہیں ہوتا… سوچ چھوٹی ہوتی ہے۔

    گنّے کا جوس — گرمی میں ہر انسان پیتا ہے۔
    روز کی کیش سیل۔
    کم خرچ۔
    تیز منافع۔
    اور سب سے بڑی بات — عزت کے ساتھ حلال کمائی۔

    اگر پاکستان کے نوجوان واقعی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو:

    صرف CV بنانا بند کریں
    چھوٹا بزنس شروع کریں

    آج ایک جوس مشین لگائیں…
    کل دوسری برانچ کھولیں…
    پرسوں پورا برانڈ بن سکتا ہے۔

    ہو سکتا ہے اگلا “جوس چین پاکستان” آپ ہی بنائیں۔

    اگر ثناءاللہ گنّاوالا ماسٹرز کے بعد یہ کر سکتے ہیں…
    تو آپ کیوں نہیں؟

    کبھی ملیں ان سے… سیکھیں… اور شاید اگلا گنّے کے جوس کا اسٹال آپ کا ہو۔

    رزق حرکت میں ہے… انتظار میں نہیں۔

    #Pakistan #Rozgar #BusinessMindset #HalalIncome #YouthOfPakistan #StartToday

    Meet Sanaullah Ganywala and start ganna juice shop with him !
    🔥 ملیے ثناءاللہ گنّاوالا سے… اور زندگی کا نیا سبق سیکھئے! 🔥 کبھی کبھی کامیابی سوٹ، ٹائی یا بڑے آفس میں نہیں ملتی… کبھی کامیابی ایک سادہ سے گنّے کے جوس کے ٹھیلے کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے۔ آج آپ کی ملاقات کرواتا ہوں ثناءاللہ گنّاوالا سے۔ ✅ ماسٹرز ڈگری حاصل کی۔ ✅ نوکریوں کے پیچھے سال ضائع نہیں کیے۔ ✅ لوگوں کی باتوں سے نہیں ڈرے۔ ✅ اور آج… صرف گنّے کے جوس کے کاروبار سے اپنا ذاتی گھر خرید چکے ہیں۔ سوچیے… ہمارے معاشرے میں کتنے لوگ ڈگری لے کر بھی انتظار کر رہے ہیں: “اچھی جاب ملے گی تو کام شروع کریں گے…” اور دوسری طرف ایک شخص ہے جس نے کہا: کام چھوٹا نہیں ہوتا… سوچ چھوٹی ہوتی ہے۔ گنّے کا جوس — گرمی میں ہر انسان پیتا ہے۔ روز کی کیش سیل۔ کم خرچ۔ تیز منافع۔ اور سب سے بڑی بات — عزت کے ساتھ حلال کمائی۔ اگر پاکستان کے نوجوان واقعی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو: ❌ صرف CV بنانا بند کریں ✅ چھوٹا بزنس شروع کریں آج ایک جوس مشین لگائیں… کل دوسری برانچ کھولیں… پرسوں پورا برانڈ بن سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے اگلا “جوس چین پاکستان” آپ ہی بنائیں۔ اگر ثناءاللہ گنّاوالا ماسٹرز کے بعد یہ کر سکتے ہیں… تو آپ کیوں نہیں؟ 🚀 کبھی ملیں ان سے… سیکھیں… اور شاید اگلا گنّے کے جوس کا اسٹال آپ کا ہو۔ رزق حرکت میں ہے… انتظار میں نہیں۔ 💪✨ #Pakistan #Rozgar #BusinessMindset #HalalIncome #YouthOfPakistan #StartToday Meet Sanaullah Ganywala and start ganna juice shop with him !
    0 تبصرے 0 شیئرز 3326 ویوز 0