• Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 208 Visualizações 0
  • Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 195 Visualizações 0
  • Public Message.

    پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی
    خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا
    درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں ۔

    اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز روک سکتی ہے وہ ہے شجرکاری۔
    بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 پودے ضرور لگائے اور انہیں درخت بنائے۔
    اپنے گھروں کے باہر ، زرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں۔
    اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا۔
    یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکا ہے۔
    اپنے حصے کی شمع جلائیں
    درخت اگائیں، نسلیں بچائیں
    #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
    #MazharHashmi
    #GreenExpress
    Public Message. پاکستان میں اگلے دس دن ریکارڈ گرمی پڑے گی خاص تور پر جنوبی پنجاب میں 50درجہ حرارت بھی کراس ہو جائے گا درجہ حرارت کا یوں اوپر جانا کوئی اچانک عمل نہیں ہے پچھلے چند سالوں سے غیر متوقع طور پر بڑھتا درجہ حرارت اس بات کا اشارہ دے رہا تھا اور اگلے چند سالوں میں ممکن ہے ہمارے کچھ شہر رہنے کے قابل بھی نا ہوں ۔ اس بڑھتے درجہ حرارت کو جو چیز روک سکتی ہے وہ ہے شجرکاری۔ بطور پاکستانی آپ کا فرض ہے کہ ہر شہری کم از کم 5 پودے ضرور لگائے اور انہیں درخت بنائے۔ اپنے گھروں کے باہر ، زرعی زمین پر ، اسکولوں میں ، نہر کنارے ، سڑک کنارے، قبرستانوں میں ہر جگہ شجر کاری کریں۔ اپنی نسلوں کو جہنم میں رہنے سے بچانا ہے تو شجر کاری کو فروغ دینا ہے ہوگا۔ یہ اب محض شوق نہیں ضرورت بن چکا ہے۔ اپنے حصے کی شمع جلائیں درخت اگائیں، نسلیں بچائیں #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا #MazharHashmi #GreenExpress
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 272 Visualizações
  • Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    Thank you Inge Urbancic for sending rs 70,000 rupees more to grow more trees to GreenExpresss of Mazhar Hashmi and helping Pakistan and earth become more green ! Stay blessed
    0 Comentários 0 Compartilhamentos 147 Visualizações 0