• ا لسلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ ہر شہری کو مائیکرو فائنینس بینک یا
    موبائل کمپنی کے عام بینک کے ذریعے 100$ کا موبائل فون خریدنے کے لیےبلا سود آسان قرضے دئے جائیں۔

    #Loan #ImranKhan #Smartphone #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala
    ا لسلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ ہر شہری کو مائیکرو فائنینس بینک یا موبائل کمپنی کے عام بینک کے ذریعے 100$ کا موبائل فون خریدنے کے لیےبلا سود آسان قرضے دئے جائیں۔ #Loan #ImranKhan #Smartphone #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala
    0 Comments 0 Shares 388 Views
  • السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ 1000$ سے کم کے لیپ ٹاپ اورکمپیوٹر سے ہر طرح کا ٹیکس ختم کر دیا جائے۔

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Tax #Laptop
    السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ 1000$ سے کم کے لیپ ٹاپ اورکمپیوٹر سے ہر طرح کا ٹیکس ختم کر دیا جائے۔ #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Tax #Laptop
    0 Comments 0 Shares 334 Views
  • السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ پاکستان میں وائس کالز پر 10 پیسے فی منٹ ٹیکس عائد کریں تاکہ لوگوں کو واٹس ایپ اور VoIP کالنگ پر منتقل کیا جا سکے۔

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #VoIP
    السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ پاکستان میں وائس کالز پر 10 پیسے فی منٹ ٹیکس عائد کریں تاکہ لوگوں کو واٹس ایپ اور VoIP کالنگ پر منتقل کیا جا سکے۔ #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #VoIP
    0 Comments 0 Shares 329 Views
  • السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ آن لائن تعلیم کا کاروبارشروع کرنے والے افراد کو 10 سال کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دی جائے۔

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Tax #Education
    السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ آن لائن تعلیم کا کاروبارشروع کرنے والے افراد کو 10 سال کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دی جائے۔ #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Tax #Education
    0 Comments 0 Shares 331 Views
  • السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ آن لائن فری لانسنگ کی سالانہ 20000$ تک کی
    آمدنی پرکوئی ٹیکس نہ لیا جائے۔

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Freelancing #Income #Dollar
    السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ آن لائن فری لانسنگ کی سالانہ 20000$ تک کی آمدنی پرکوئی ٹیکس نہ لیا جائے۔ #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Freelancing #Income #Dollar
    0 Comments 0 Shares 345 Views
  • As-salamu alaykum Wazir-e-Azam Imran Khan Sahib It is my request to you that, Virtual university to offer all courses online for free and can charge only for degree physical prints.

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Education #VirtualUniversity
    As-salamu alaykum Wazir-e-Azam Imran Khan Sahib It is my request to you that, Virtual university to offer all courses online for free and can charge only for degree physical prints. #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Education #VirtualUniversity
    0 Comments 0 Shares 256 Views
  • السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ انگریزی سکھانے والے یوٹیوب چینلز کو پروموٹ کیا جائے جہاں پاکستانی اردو کو بنیادی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انگریزی سیکھ سکیں۔

    #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Youtube #English #Language
    السلام علیکم وزیر اعظم عمران خان صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ انگریزی سکھانے والے یوٹیوب چینلز کو پروموٹ کیا جائے جہاں پاکستانی اردو کو بنیادی زبان کے طور پر استعمال کرتے ہوئے انگریزی سیکھ سکیں۔ #ImranKhan #Pakistan #RequesttoPM #RehanAllahwala #Internet #Youtube #English #Language
    0 Comments 0 Shares 293 Views