• آج انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے موضوع پر ایک اہم آگہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

    مقصد یہ تھا کہ نوجوان نسل کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچایا جائے، خصوصاً جوئے اور غیر اسلامی طریقوں سے بچتے ہوئے حلال کمائی کی طرف رہنمائی فراہم کی جائے۔

    آج کل ہمارے نوجوان شعور اور صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر غلط راستے اختیار کر رہے ہیں، بالخصوص ٹریڈنگ کے نام پر جوئے کی طرف جا رہے ہیں، جو کہ شرعاً اور اخلاقاً دونوں اعتبار سے درست نہیں۔

    علماء کرام اور مفتیانِ عظام کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے پر گہری تحقیق کریں اور عوام الناس، خصوصاً نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کریں تاکہ وہ حلال اور جائز طریقوں کو اپنائیں۔

    الحمدللہ آج ٹوفاسٹ کالج ڈسکہ کے ڈائریکٹر محمد عثمان بھٹی صاحب کی زیر نگرانی ایک آگہی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں نہ صرف انٹرنیٹ سے حلال کمائی کے جائز طریقے بتائے گئے بلکہ سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا تاکہ شرکاء کے ذہنوں میں موجود سوالات کا مناسب جواب دیا جا سکے۔

    اگر آپ بھی اپنے مدرسے یا ادارے میں اس طرح کے آگہی پروگرام کا انعقاد چاہتے ہیں، تو مجھے ضرور دعوت دیں۔ میں خوشی سے حاضر ہوں گا تاکہ ہم مل کر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔

    #اسلامی_تعلیمات #حلال_کمائی #انٹرنیٹ_سے_کمائی #نوجوانوں_کی_راہنمائی #آگہی_پروگرام

    Call Mufti Ihsan Hussaini +92 326 9210004
    آج انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے موضوع پر ایک اہم آگہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ 📢 مقصد یہ تھا کہ نوجوان نسل کو انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچایا جائے، خصوصاً جوئے اور غیر اسلامی طریقوں سے بچتے ہوئے حلال کمائی کی طرف رہنمائی فراہم کی جائے۔ 📉💸 آج کل ہمارے نوجوان شعور اور صحیح معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر غلط راستے اختیار کر رہے ہیں، بالخصوص ٹریڈنگ کے نام پر جوئے کی طرف جا رہے ہیں، جو کہ شرعاً اور اخلاقاً دونوں اعتبار سے درست نہیں۔ ⚖️ علماء کرام اور مفتیانِ عظام کو چاہیے کہ وہ اس مسئلے پر گہری تحقیق کریں اور عوام الناس، خصوصاً نوجوانوں کی صحیح رہنمائی کریں تاکہ وہ حلال اور جائز طریقوں کو اپنائیں۔ 🌿 الحمدللہ آج ٹوفاسٹ کالج ڈسکہ کے ڈائریکٹر محمد عثمان بھٹی صاحب کی زیر نگرانی ایک آگہی نشست منعقد ہوئی۔ اس نشست میں نہ صرف انٹرنیٹ سے حلال کمائی کے جائز طریقے بتائے گئے بلکہ سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا تاکہ شرکاء کے ذہنوں میں موجود سوالات کا مناسب جواب دیا جا سکے۔ 🤝 اگر آپ بھی اپنے مدرسے یا ادارے میں اس طرح کے آگہی پروگرام کا انعقاد چاہتے ہیں، تو مجھے ضرور دعوت دیں۔ میں خوشی سے حاضر ہوں گا تاکہ ہم مل کر نوجوانوں کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔ #اسلامی_تعلیمات #حلال_کمائی #انٹرنیٹ_سے_کمائی #نوجوانوں_کی_راہنمائی #آگہی_پروگرام Call Mufti Ihsan Hussaini +92 326 9210004
    0 Kommentare 0 Anteile 418 Ansichten
  • فری تعلیم • فری کھانا • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز
    سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے…
    بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔
    اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔
    یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔
    یہ عام کالج نہیں ہے۔
    یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔
    یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟
    AI اور ڈیجیٹل اسکلز
    ChatGPT اور جدید AI ٹولز
    یوٹیوب چینل بنانا
    Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن
    انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے
    🛠 16 عملی ہنر
    طلبہ کو سکھایا جاتا ہے:
    میسن ورک
    الیکٹرک ورک
    پلمبنگ ورک
    کنسٹرکشن ورک
    کھانا پکانا
    گاڑی چلانا
    ویسٹ مینجمنٹ
    ورمی کمپوسٹ
    ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس
    ‍ لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ
    ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔
    خصوصی سہولیات
    فری اسکالرشپ
    فری کھانا
    فری لیپ ٹاپ
    داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں
    ابھی سرچ کریں:
    rehancollege.com
    03102886045
    03016887935
    چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں…
    یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔
    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

    Normal Fee 35000 a month !
    At this time zero

    #RehanCollege #LearnToEarn #100KIncome
    #FutureSkills #AIeducation #DigitalSkills
    #EarnOnline #FreeEducation #FreeLaptop
    #Scholarship #AdmissionsOpen #YouthOfPakistan
    #SkillBasedEducation #CareerGrowth #FutureLeaders #RehanAllahwala
    🚨 فری تعلیم • فری کھانا • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے… بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔ اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔ یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔ یہ عام کالج نہیں ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟ 💻 AI اور ڈیجیٹل اسکلز ChatGPT اور جدید AI ٹولز یوٹیوب چینل بنانا Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے 🛠 16 عملی ہنر طلبہ کو سکھایا جاتا ہے: میسن ورک الیکٹرک ورک پلمبنگ ورک کنسٹرکشن ورک کھانا پکانا گاڑی چلانا ویسٹ مینجمنٹ ورمی کمپوسٹ ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس 👨‍💼 لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔ خصوصی سہولیات 🎓 فری اسکالرشپ 🍛 فری کھانا 💻 فری لیپ ٹاپ 📢 داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں 🔎 ابھی سرچ کریں: 👉 rehancollege.com 03102886045 03016887935 چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں… یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ Normal Fee 35000 a month ! At this time zero #RehanCollege #LearnToEarn #100KIncome #FutureSkills #AIeducation #DigitalSkills #EarnOnline #FreeEducation #FreeLaptop #Scholarship #AdmissionsOpen #YouthOfPakistan #SkillBasedEducation #CareerGrowth #FutureLeaders #RehanAllahwala
    0 Kommentare 0 Anteile 8517 Ansichten
  • ریحان گرلز کالج میں داخلے جاری ہیں!

    فری تعلیم • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز
    سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے…
    بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔
    اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔
    یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔
    یہ عام کالج نہیں ہے۔
    یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔
    یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟
    AI اور ڈیجیٹل اسکلز
    ChatGPT اور جدید AI ٹولز
    یوٹیوب چینل بنانا
    Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن
    انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے
    🛠 16 عملی ہنر
    طلبہ کو سکھایا جاتا ہے:
    میسن ورک
    الیکٹرک ورک
    پلمبنگ ورک
    کنسٹرکشن ورک
    کھانا پکانا
    گاڑی چلانا
    ویسٹ مینجمنٹ
    ورمی کمپوسٹ
    ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس
    ‍ لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ
    ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔
    خصوصی سہولیات
    فری اسکالرشپ
    فری لیپ ٹاپ
    داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں
    ابھی سرچ کریں:
    rehancollege.com
    03102886045
    03016887935
    03232145559
    چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں…
    یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔
    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
    ریحان گرلز کالج میں داخلے جاری ہیں! فری تعلیم • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے… بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔ اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔ یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔ یہ عام کالج نہیں ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟ 💻 AI اور ڈیجیٹل اسکلز ChatGPT اور جدید AI ٹولز یوٹیوب چینل بنانا Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے 🛠 16 عملی ہنر طلبہ کو سکھایا جاتا ہے: میسن ورک الیکٹرک ورک پلمبنگ ورک کنسٹرکشن ورک کھانا پکانا گاڑی چلانا ویسٹ مینجمنٹ ورمی کمپوسٹ ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس 👨‍💼 لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔ خصوصی سہولیات 🎓 فری اسکالرشپ 💻 فری لیپ ٹاپ 📢 داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں 🔎 ابھی سرچ کریں: 👉 rehancollege.com 03102886045 03016887935 03232145559 چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں… یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
    0 Kommentare 0 Anteile 1039 Ansichten
  • فری تعلیم • فری کھانا • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز
    سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے…
    بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔
    اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔
    یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔
    یہ عام کالج نہیں ہے۔
    یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔
    یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟
    AI اور ڈیجیٹل اسکلز
    ChatGPT اور جدید AI ٹولز
    یوٹیوب چینل بنانا
    Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن
    انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے
    🛠 16 عملی ہنر
    طلبہ کو سکھایا جاتا ہے:
    میسن ورک
    الیکٹرک ورک
    پلمبنگ ورک
    کنسٹرکشن ورک
    کھانا پکانا
    گاڑی چلانا
    ویسٹ مینجمنٹ
    ورمی کمپوسٹ
    ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس
    ‍ لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ
    ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔
    خصوصی سہولیات
    فری اسکالرشپ
    فری کھانا
    فری لیپ ٹاپ
    داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں
    ابھی سرچ کریں:
    rehancollege.com
    03102886045
    03016887935
    چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں…
    یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔
    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔

    Normal Fee 35000 a month !
    At this time zero

    #RehanCollege #LearnToEarn #100KIncome
    #FutureSkills #AIeducation #DigitalSkills
    #EarnOnline #FreeEducation #FreeLaptop
    #Scholarship #AdmissionsOpen #YouthOfPakistan
    #SkillBasedEducation #CareerGrowth #FutureLeaders #RehanAllahwala
    🚨 فری تعلیم • فری کھانا • فری لیپ ٹاپ • فری اسکلز سوچیں اگر آپ کا بچہ صرف کتابیں نہ پڑھے… بلکہ 16 عملی ہنر، AI اسکلز اور انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے بھی سیکھے۔ اور صرف چار سال میں ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے کے قابل بن جائے۔ یہی موقع ریحان کالج دے رہا ہے۔ یہ عام کالج نہیں ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں طلبہ کو حقیقی زندگی کے ہنر سکھائے جاتے ہیں۔ یہاں کیا سکھایا جاتا ہے؟ 💻 AI اور ڈیجیٹل اسکلز ChatGPT اور جدید AI ٹولز یوٹیوب چینل بنانا Canva اور ڈیجیٹل ڈیزائن انٹرنیٹ سے کمائی کے طریقے 🛠 16 عملی ہنر طلبہ کو سکھایا جاتا ہے: میسن ورک الیکٹرک ورک پلمبنگ ورک کنسٹرکشن ورک کھانا پکانا گاڑی چلانا ویسٹ مینجمنٹ ورمی کمپوسٹ ٹیم ورک اور کمیونٹی سروس 👨‍💼 لیڈرشپ اور بزنس طلبہ کو یہ بھی سکھایا جاتا ہے کہ ٹیم کیسے لیڈ کرنی ہے، پروجیکٹ کیسے شروع کرنا ہے اور مواقع کیسے پیدا کرنے ہیں۔ خصوصی سہولیات 🎓 فری اسکالرشپ 🍛 فری کھانا 💻 فری لیپ ٹاپ 📢 داخلے جاری ہیں — سیٹیں محدود ہیں 🔎 ابھی سرچ کریں: 👉 rehancollege.com 03102886045 03016887935 چار سال صرف ڈگری لینے میں بھی لگ سکتے ہیں… یا چار سال میں زندگی بدلنے والی مہارتیں بھی سیکھی جا سکتی ہیں۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ Normal Fee 35000 a month ! At this time zero #RehanCollege #LearnToEarn #100KIncome #FutureSkills #AIeducation #DigitalSkills #EarnOnline #FreeEducation #FreeLaptop #Scholarship #AdmissionsOpen #YouthOfPakistan #SkillBasedEducation #CareerGrowth #FutureLeaders #RehanAllahwala
    0 Kommentare 0 Anteile 7871 Ansichten
  • مسجد رحمت للعالمین — صرف مسجد نہیں… ایک مکمل کمیونٹی انقلاب!

    کل مجھے سینٹورس اسلام آباد کے بالکل قریب واقع مسجد رحمت للعالمین اور اس کے ساتھ بنے شاندار کمیونٹی سینٹر کا تفصیلی دورہ کرنے کا موقع ملا… اور سچ کہوں تو دل خوش ہو گیا

    یہ وہ مسجد ہے جو صرف نماز تک محدود نہیں رہی… بلکہ انسان بنانے، معاشرہ سنوارنے اور مستقبل تیار کرنے کا مرکز بن چکی ہے۔

    یہاں اس وقت 29 مختلف سروسز عوام کیلئے فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں شامل ہیں:
    تعلیم
    فیملی سپورٹ
    کمیونٹی ویلفیئر
    یوتھ پروگرامز
    رہنمائی اور کونسلنگ
    سماجی خدمات
    اور اب ایک بہت بڑی نئی پیش رفت…

    اب اسی مسجد کے اندر شروع ہو گئی ہے — Rehan AI Academy!

    جی ہاں…
    مسجد کے ساتھ ساتھ اب نوجوان یہاں:
    AI سیکھیں گے
    انٹرنیٹ سے کمائی سیکھیں گے
    کمیونیکیشن اور کانفیڈنس بنائیں گے
    مستقبل کی جابز اور بزنس کیلئے تیار ہوں گے۔

    سوچیے…
    ایک وقت تھا جب مسجد صرف عبادت کی جگہ سمجھی جاتی تھی۔
    اور آج… مسجد دوبارہ اپنی اصل روح کی طرف واپس جا رہی ہے —
    جہاں عبادت بھی ہو، علم بھی ہو، اور معاشرے کی ترقی بھی۔

    اگر پاکستان کی ہر مسجد میں:
    تعلیم
    اسکلز
    AI لرننگ
    نوجوانوں کی رہنمائی

    شروع ہو جائے… تو شاید غربت، بے روزگاری اور مایوسی خود ختم ہونا شروع ہو جائے۔

    دل سے مبارکباد اس پوری ٹیم کو جو مسجد کو دوبارہ رحمت للعالمین ﷺ کے مشن — انسانیت کی خدمت — کا مرکز بنا رہی ہے۔

    Location: Next to Centaurus, Islamabad
    Inside: Rehan AI Academy

    #MasjidRehmatLilAlameen
    #RehanAIAcademy
    #AIForPakistan
    #Islamabad
    #FutureOfEducation
    #MosqueInnovation
    #LearnAndEarn
    🌙✨ مسجد رحمت للعالمین — صرف مسجد نہیں… ایک مکمل کمیونٹی انقلاب! ✨🌙 کل مجھے سینٹورس اسلام آباد کے بالکل قریب واقع مسجد رحمت للعالمین اور اس کے ساتھ بنے شاندار کمیونٹی سینٹر کا تفصیلی دورہ کرنے کا موقع ملا… اور سچ کہوں تو دل خوش ہو گیا ❤️ یہ وہ مسجد ہے جو صرف نماز تک محدود نہیں رہی… بلکہ انسان بنانے، معاشرہ سنوارنے اور مستقبل تیار کرنے کا مرکز بن چکی ہے۔ 📍 یہاں اس وقت 29 مختلف سروسز عوام کیلئے فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں شامل ہیں: ✅ تعلیم ✅ فیملی سپورٹ ✅ کمیونٹی ویلفیئر ✅ یوتھ پروگرامز ✅ رہنمائی اور کونسلنگ ✅ سماجی خدمات اور اب ایک بہت بڑی نئی پیش رفت… 🤖✨ اب اسی مسجد کے اندر شروع ہو گئی ہے — Rehan AI Academy! جی ہاں… مسجد کے ساتھ ساتھ اب نوجوان یہاں: 💻 AI سیکھیں گے 🌐 انٹرنیٹ سے کمائی سیکھیں گے 🎤 کمیونیکیشن اور کانفیڈنس بنائیں گے 🚀 مستقبل کی جابز اور بزنس کیلئے تیار ہوں گے۔ سوچیے… ایک وقت تھا جب مسجد صرف عبادت کی جگہ سمجھی جاتی تھی۔ اور آج… مسجد دوبارہ اپنی اصل روح کی طرف واپس جا رہی ہے — جہاں عبادت بھی ہو، علم بھی ہو، اور معاشرے کی ترقی بھی۔ اگر پاکستان کی ہر مسجد میں: ✔️ تعلیم ✔️ اسکلز ✔️ AI لرننگ ✔️ نوجوانوں کی رہنمائی شروع ہو جائے… تو شاید غربت، بے روزگاری اور مایوسی خود ختم ہونا شروع ہو جائے۔ دل سے مبارکباد اس پوری ٹیم کو جو مسجد کو دوبارہ رحمت للعالمین ﷺ کے مشن — انسانیت کی خدمت — کا مرکز بنا رہی ہے۔ 🤍 📍 Location: Next to Centaurus, Islamabad 🤖 Inside: Rehan AI Academy #MasjidRehmatLilAlameen #RehanAIAcademy #AIForPakistan #Islamabad #FutureOfEducation #MosqueInnovation #LearnAndEarn
    0 Kommentare 0 Anteile 3499 Ansichten 0